سید انورمحمود کی تحاریر
سید انورمحمود
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔​ سید انور محمود​

عامر لیاقت، لبرلز کو قتل کرنے کی سازش

محمودہ سلطانہ تحریک پاکستان سے منسلک رہیں، اس لیے ہر پاکستانی کے لیے وہ قابل قدر خاتون تھیں، انکے شوہر شیخ لیاقت حسین بھی آزادی کی تحریک میں شامل تھے، ان کے صاحبزادے کا نام عامر لیاقت ہے جو بول←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت ، مبشر زیدی کا اول فول

عامر لیاقت نے 2002 میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی، 2007 میں وزیر کی حیثیت سے عامر لیاقت کو حج کوٹے کوفروخت کرنے کا الزام لگا تو←  مزید پڑھیے

پاراچنار۔ دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟

کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21 جنوری 2017 بروز ہفتہ سبزی و فروٹ منڈی میں صبح 8بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ڈیوائس کے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں خواتین کا احترام

سال 2014 کی ایک عالمی رپورٹ میں پاکستان کو خواتین کے لیے صحت، تعلیم اور کام کے مواقعوں کے اعتبار سے دنیا کا بدترین ملک قرار دیا گیا تھا۔جنیوا کے ورلڈ اکنامک فورم کی جنسی مساوات کی سالانہ رپورٹ میں←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدر

بیس دسمبر 2016 کو ڈونلڈٹرمپ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر بن گئے۔ ٹرمپ 14 جون 1946 کو امریکی تجارتی مرکز نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ نے والد کے قرض←  مزید پڑھیے

مصرمیں بچوں کی صرف تین قسمیں

عربی زبان میں انجینرکو "مہندس" اور ڈاکٹر کو "دکتور" کہتے ہیں اور مصر ی ان دو الفاظ کا استعمال خوب کرتے ہیں، یوں سمجھ لیجیے اگر آپ اپنے گھر میں پلمبر کو بلایں تو وہ کہے گا "انا مہندس" یعنی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کانفرنس کا ایک چھپا کردار۔۔۔۔۔۔ شاہد شاہ

کسی نے کیا خوب کہا ہے: "دنیا کے اسٹیج پر کھیلا جانے والا زندگی کا کھیل بھی عجیب ہے! کامیڈی ، ٹریجڈی، ایکشن، تھریلر، مسٹری، فینٹسی، رومانس اور ڈرامہ ۔۔۔ سب کچھ تو ہے اس میں۔ کھیل چلتا رہتا ہے،←  مزید پڑھیے

کیوں لاپتہ کرتے ہیں۔۔۔دوسرا حصہ

کسی زمانے میں پاکستان میں نظریاتی سیاست کا رواج تھا، لیکن اب پاکستان میں نظریاتی اور اصولوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ اب صرف شدت پسندی، مفاد پرستی اور منافقت کی سیاست ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں دہشتگردوں کے حامی جوسیاسی←  مزید پڑھیے

کیوں لاپتہ کرتے ہو؟۔۔۔پہلا حصہ

میری والدہ مجھے اور میرئے بہن بھائی کواکثر اپنے چچاکے گھر پیر الہی بخش کالونی لے جاتی تھیں۔ والدہ کے چچا کی اولادوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے تھے، بدقسمتی سے یہ بہن بھائی زیادہ پڑھے لکھے نہیں تھے←  مزید پڑھیے

میکسم گورکی کی ’ماں‘ اور روسی انقلاب

یحییٰ خان نے 1969میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی تو ساتھ ہی سات دسمبر 1970کوعام انتخابات کا اعلان کردیا اور پہلی جنوری 1970سے سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دے دی۔ 1970 میں میری عمر 18 سال تھی، انقلابی سوچ تھی اور←  مزید پڑھیے

مجھ سے شادی کروگی ۔۔۔ ایسا کہا منصور مانی نے

دوسری کامیاب مکالمہ کانفرنس تو کراچی میں ہوگئی اور بہت ساری یادیں چھوڑگئی۔ کانفرنس ختم ہونے کے بعدمجھے آج تک اتنا وقت ہی نہ مل پایا کہ کانفرنس کے اغراض و مقاصد اور کانفرنس کی کامیابی اورکوتاہیوں پر کچھ لکھتا۔←  مزید پڑھیے

اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے

جنرل(ر) راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے، انہوں نے 29 نومبر 2013 سے29 نومبر 2016 تک پاک فوج کی سربراہی کی اور 15 جون 2014 سے 29 نومبر 2016 تک آپریشن ضرب عضب کہ رہنمائی کی اور رینجرز←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکار اوم پوری امن کی شمع جلاگئے

بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اوم پوری 18 اکتوبر 1950 کو بھارتی صوبے ہریانہ کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنی زندگی کے آخری مہینوں میں پاکستان اورپاکستانی اداکاروں کی حمایت کرنے←  مزید پڑھیے

کیا عمران خا ن اور جاوید ہاشمی پاگل ہیں؟

چونسٹھ (64) سالہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مرحوم عبدالستارایدھی کے بعد پاکستان میں سماجی اور فلاحی کام کرنے والی دوسری بڑی شخصیت ہیں۔لاہور میں قائم شوکت خانم ہسپتال سال کے 365 دن اور دن کے 24 گھنٹے←  مزید پڑھیے

کرکٹ مگر یوسفی کی زبانی۔۔۔سید انور محمود

یہ تحریر انکل انور محمود صاحب(مرحوم) نے  2017 میں لکھی تھی۔ ہم نے اپنے بچپن کا دور صرف ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھنےاور سننے میں گذارا پھرایک روزہ کرکٹ کا وجود ہوا مگر ٹیسٹ کرکٹ شاید دنیا کا واحد کھیل ہےجس←  مزید پڑھیے

شیرتوہو مگر اقامہ بندر کا ہے

نوٹ: نواز شریف ہر نئے دن ایک نئے منصوبے کی بنیاد رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ملک ترقی کررہا ہے، ان کے دور میں بہت سارئے کام ہورہے ہیں، سرکاری کاغذات میں ضرور لکھا ہوا ہے کہ بہت ترقی ہوئی←  مزید پڑھیے

عرش منیر: دھابے جی آئے تو بتانا

مہاتما بدھ نے کہا تھا کہ لوگ بچوں کی طرح ہوتے ہیں، یہ قصے کہانیوں، واقعوں اور داستانوں میں بڑی دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کو سننے اور دیکھنے کی تمنا بھی رکھتے ہیں، جن کا سلسلہ آج تک جاری←  مزید پڑھیے

فلم ’پی کے‘ کی جگو اور انتہا پسند ہندو

نوٹ: یہ مضمون پہلی مرتبہ 18 جنوری 2015 کو شایع ہوا تھا، لیکن اس فورم پر پہلی مرتبہ شایع ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔ بھارتی فلم ‘پی کے’ جو پچاسی کڑوڑ روپے کی لاگت سے بنی تھی ابتک 600 کڑوڑ روپے کماچکی ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔پانچویں قسط

نواز شریف کا سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دینے کے اعلان اوریمن سعودی تنازعے کے بڑھ جانے کے بعد جب سعودی عرب نے پاکستان سے اس جنگ میں شامل ہونے کو کہا توپورئے ملک میں ایک سوال اٹھا کہ کیا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔چوتھی قسط

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اپنی 9 جون کی پریس کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ افغانستان، ایران ، متحدہ عرب عمارات اور سعودی عرب سے تعلقات کا بھی کچھ ذکر کیا تھا۔افغانستان اورایران سے تعلقات کا اظہار پہلے بھی ہوچکا←  مزید پڑھیے