سید انورمحمود کی تحاریر
سید انورمحمود
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔​ سید انور محمود​

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔تیسری قسط

سترہ ستمبر 2016 کی رات اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے سیکورٹی کے اعتبار سے انتہائی مضبوط بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملہ بھارت کا اپنا رچایا ہوا ٹوپی ڈرامہ تھا۔ اڑی میں صرف چار حملہ آوروں نے پورے بھارتی بریگیڈ کوپانچ←  مزید پڑھیے

چوہدری نثار انکوائری کمیشن کی نظر میں

نواز شریف ہمیشہ سے ہی دہشتگردوں کےلیے نرم گوشہ رکھتے ہیں ، اس کی وجہ بھی موجود ہےکہ انہوں نے اپنے سیاسی باپ ضیاءالحق سے یہی کچھ سیکھا ہے، جو اس ملک میں نام نہاد جہاد کے نام پر فسادیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔دوسری قسط

بھارتی حکومت کشمیر کو بھارت کا ’’اٹوٹ انگ‘‘ کہتےہوئے نہیں تھکتی۔ بھارت جو اپنے آپ کو جمہوریت کا چیمپین کہتا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کو تیار نہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں پچھلے چار ماہ سے 1989سے شروع←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی ۔۔۔۔پہلی قسط

نوٹ: محترم دوستوں پاکستان مسلم لیگ (ن) تیسری مرتبہ گذشتہ ساڑھے تین سال سے پاکستان میں برسراقتدار ہے، لیکن افسوس اس عرصے میں وزیراعظم نواز شریف کو پورے پاکستان سے ایک بھی ایسا شخص نہیں ملا جس کو وہ وزیر←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبراور پاکستان کےدو المناک واقعات

پاکستان 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا تھا لیکن اسے وجود میں آئے ہوئے ابھی صرف چوبیس سال چار ماہ اور دو دن ہی گذرے تھے کہ بھارتی سازش نے 16 دسمبر 1971 کو پاکستان کو دو لخت کردیا۔سقوط←  مزید پڑھیے

آنجہانی جے للیتا کی زندگی کے اتار چڑھاؤ

اگست 1947میں بھارت کی آزادی کے بعد سابق برطانوی صوبہ مدراس پریذیڈنسی کا نام مدراس ریاست رکھا گیا۔ 1969 میں مدراس ریاست کا نام سرکاری طور پر بدل کرتمل ناڈو رکھا گیا۔ تمل ناڈو یعنی تمل لوگوں کی زمین۔ تمل←  مزید پڑھیے

کامریڈفیڈل کاسترو انقلاب کی علامت تھے

کیوبا امریکہ کے قریب ایک جزیرہ ہے۔ اس کے دارلحکومت کا نام ہوانا ہے، سرکاری زبان ہسپانوی ہے۔ 25 نومبر 2016 کی رات کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما کامریڈ فیڈل الیہاندرو کاسترو 90←  مزید پڑھیے

مردم شماری سے ڈرتے کیوں ہیں؟

پاکستان کے آئین کی رو سے ملک میں مردم شماری کا عمل ہر دس سال کے بعد ضروری ہے، تاہم پاکستان میں آخری مردم شماری تقریباً 19 سال قبل 1998 میں ہوئی تھی۔ 2011 میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں تعلیم اور چینی کہاوت

اگلے سال 14 اگست 2017 کوپاکستان 70 سال کا ہوجائے گا۔ اگر ہم دنیا پر ایک نظر ڈالیں تو ہم سے بہت بعد میں آزاد ہونے والے ممالک ہم سے بہت آگے جاچکے ہیں، ہمارا پڑوسی اور ہماراسب سے اچھا←  مزید پڑھیے

مئیر وسیم اختر کی بلاول سے اپیل

نومبر 2016 کے شروع میں امریکی صدارتی انتخابات کے موقعہ پرمصنف مبشر علی زیدی نے امریکی شہر نیویارک اورپاکستانی شہر کراچی کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرلکھا تھا کہ “نیویارک اور کراچی کی کئی چیزوں میں مماثلت ہے۔←  مزید پڑھیے

صرف آٹھ آنے چرائے تھے

محترم چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ، بعد سلام عرض ہے کہ آپ نے یکم نومبر کوپاناما پیپرز کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والے دو نومبر کے‘‘اسلام آباد لاک ڈاؤن’’ میچ کو جو حکومت پاکستان اورپاکستان تحریک←  مزید پڑھیے

بچوں کا عالمی دن اورحقیقت

بچوں سے ہم سب بلا کسی تفریق کے پیار کرتے ہیں، میں اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا ہوں اور یقیناً آپ سب بھی اپنے بچوں سے بہت پیار کرتے ہونگے۔ پوری دنیا میں تاریخی حقائق کے مطابق 1950 کے←  مزید پڑھیے

تین پودے اور نواز شریف

کہتے ہیں جو پودے آپ نے آج لگائے ہیں ضروری نہیں کہ جب وہ مکمل درخت بن جایں تواس کے پھل آپ کو کھانے کو ملیں یا اس میں سے نکلنےوالے کانٹے آپ کو چبھیں ، لیکن ایسا ضرور ہوگا←  مزید پڑھیے

عشرت العباد بھی رخصت ہوئے

دو مارچ 1963کو کراچی میں پیدا ہونے والے سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انتہائی خوش اخلاق، ملنسار، منکسر المزاج اور پرخلوص انسان ہیں۔ وہ گورنر سندھ کی حیثیت سےاقدار کے ایوانوں میں←  مزید پڑھیے

پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ

وزیر اعظم نواز شریف دعوی کر رہے ہیں کہ پاکستان کا اقتصادی نقشہ مکمل تبدیل ہو چکا ہے۔ ان کے کہنے کا مطلب یہ کہ ان کی تین سالہ حکومت میں پاکستان میں خوشحالی آئی ہے۔کیا آپ ان کی اس←  مزید پڑھیے

لاک ڈائون : آوُ اب لوٹ چلیں

گذشتہ دو ماہ سے خاصکر 30 ستمبر2016 سے پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان اسلام آباد کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کررہے تھے۔چھ ستمبر کو عمران خان نے کراچی میں ایک جلسہ کیا جس میں اتنے ہی لوگ تھے←  مزید پڑھیے

عدلیہ میں نیوٹرل ایمپائرزکا انتظار

عمران خان اکثراپنے کہے یا اپنے اعلان کردہ پروگراموں سے یو ٹرن لے لیا کرتے ہیں ، اس لیے انہیں یو ٹرن خان بھی کہا جاتا ہے ۔ لیکن 6 ستمبر 2016 کوجس دن انہوں نے کراچی کے نشتر پارک←  مزید پڑھیے

دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں بہت حد تک کمی آئی ہے اور یہ دعوی بھی کیا جارہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔کوئٹہ پولیس کے تربیتی مرکز پر حالیہ دہشتگردی سے صرف ایک روز←  مزید پڑھیے

دو نومبرتلاشی، استعفی یا پھر ناکامی

دو نومبر کو کیا ہوگا؟ بظاہر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد کا گھیراو کرینگے، اسلام آباد میں کاروبار زندگی بند کرینگے اور وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کا نام پاناما لیکس میں آنے کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

آو خوشامد کریں اور فائدہ اٹھایں

حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ ‘‘خوشامد اور تعریف کی محبت شیطان کے دو بڑے داؤ ہیں اور زبان سے بڑھکر کوئی چیز بھی زیادہ دیر قید رکھے جانے کی حقدار نہیں’’۔ بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں جس چیز←  مزید پڑھیے