سلیم زمان خان کی تحاریر

تدوینِ قرآن: بائبل اور رابرٹ اسپنسر/سلیم زمان خان

آج کے دور میں فکری فتنہ پروری کا ایک نیا سیلاب رابرٹ اسپنسر جیسے کٹر اسلام دشمن مصنفین اور یوال نوح ہراری جیسے “ڈیٹا کے پجاری” ملحدین کی صورت میں امڈ آیا ہے۔ اسپنسر اپنی کتاب “Did Muhammad Exist?” میں←  مزید پڑھیے

اس صدی کا عظیم فتنہ- رابرٹ اسپینسر کی کتاب/سلیم زمان خان

اکیسویں صدی کا سب سے گمراہ کن فتنہ، جو آنے والی نسلوں کے ایمان کو دیمک کی طرح چاٹنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، وہ رابرٹ اسپینسر کی یہ حالیہ کتاب ہے۔ جس طرح پچھلی صدی کا بڑا چیلنج←  مزید پڑھیے

ایڈز کے بڑھتے ہوئے کیسسز/سلیم زمان خان

اسلام آباد اور راولپنڈی کے باسیوں کے لیے ایک اہم اور لمحہ فکریہ! دوستو، آج ایک ایسے موضوع پر بات کرنا ضروری ہے جسے ہم عموماً “شرم” یا “خوف” کی وجہ سے نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن اب یہ←  مزید پڑھیے

آج شب معراج النبی کریمﷺ ہے/سلیم زمان خان

کائنات کی وسعت کا تصور ہی انسانی عقل کو دنگ کر دینے والا ہے کیونکہ یہ ہماری سوچ سے کہیں زیادہ پھیلی ہوئی ہے۔ جسے ہم “مشاہداتی کائنات” کہتے ہیں، اس کا قطر تقریباً 93 ارب نوری سال ہے اور←  مزید پڑھیے

بحرِ تخلیق کا جینیاتی و روحانی سفر: نفسِ واحدہ سے ارتقائے حوّا تک /سلیم زمان خان

(حوّا آدم کی تنہائیوں اور اداسیوں کا مداوا نہیں تھی ۔۔بلکہ وہ خدا کے عظیم پلان کا حصہ ہے ) کائناتی جوہر اور انسانی وحدت کی تلاش انسانی وجود کی ابتدا اور صنفِ نازک کی تخلیق کا موضوع ہمیشہ سے←  مزید پڑھیے

قرآن اور ڈائناسورز/سلیم زمان خان

ایک ملحد نے مسلمان شیف سے طنزاً پوچھا: “اگر قرآن میں ہر چیز ہے، تو کیا اس میں کوکنگ ریسیپی (کھانا پکانے کی ترکیب) بھی ہے؟” اس ماہرِ باورچی نے نہایت حکمت سے جواب دیا: “بالکل ہے! اللہ فرماتا ہے:←  مزید پڑھیے

پہلی نظر میں محبت/سلیم زمان خان

سمیر اور زرنش کی ملاقات فیس بک کے ایک عام سے کمنٹس سیکشن میں ہوئی، جہاں ایک جملے کی کاٹ اور دوسرے کی ذہانت نے دونوں کو ایک دوسرے کا اسیر بنا لیا۔ ابتدا میں یہ سب ایک معصوم سے←  مزید پڑھیے

اتفاق میں برکت ہے؛ایک پرانی شراب نئی بوتل میں/سلیم زمان خان

بچپن میں ایک کہانی سنی اور پڑھی تھی شاید نصاب میں تھی کہ “اتفاق میں برکت ہے” کہانی کچھ ہوں ہے۔۔ بہت پرانے وقتوں کی بات ہے، شہر میں مہنگائی اور گزر بسر کی دشواریوں نے ایک غریب خاندان کو←  مزید پڑھیے

کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں /سلیم زمان خان

ثنا یوسف کا مرنا۔۔ اللہ اسے غریق رحمت فرمائیں،کسی مولوی یا معاشرتی نفرت کے  باعث نہیں ہوا یہ ایک الگورتھم ہے جو تربیت کی کمی کی وجہ سے موت تک لے کر جاتا ہے اور یہ دونوں طرف کام کرتا←  مزید پڑھیے

تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے/سلیم زمان خان

ایام نوجوانی میں جب اسلامیات کا چسکا پڑا تو اسلامی معیشت میں یہ واقعہ پڑھا۔۔ ایک دفعہ حضرت عمرؓ نے ایک بوڑھے یہودی کو بڑی خستہ حالت میں دیکھا۔ آپؓ نے فرمایا: خدا کی قسم! یہ انصاف کا تقاضا نہیں←  مزید پڑھیے

مائی نیم از جان ریمبو/سلیم زمان خان

اگر میں کہوں کہ میرا پہلا باضابطہ تعارف سلوسٹر سٹالوں sylvester stallone سے فرسٹ بلڈ سے ہوا اور جان ریمبو ہمارے اعصاب پر سوار ہوگیا۔ یہ فلم 1982 کو ریلیز ہوئی تھی اور ہمارے کوئٹہ کے امداد سینما میں شاید←  مزید پڑھیے

معدنیات والا بابا ، سفید سونا اور پاکستان/سلیم زمان خان

کچھ روز قبل کوئٹہ کے مضافات میں اسپین کاریز کے قریب پہاڑوں میں دو مکرانی دوستوں کے ساتھ ( جن میں ایک مکرانی سردار بھی ہیں)ایک بابا جی سے ملاقات ہوئی۔۔ عجیب بات یہ تھی کہ بابا جی بھی قوم←  مزید پڑھیے

ایک مفروضہ: ہمالیہ کی اونچائی اور سمندر کی وسعتوں نے برصغیر کو کم ہمتی عطا کی ہے /سلیم زمان خان

برصغیر پر جو مختلف اقوام نے یلغار کی ، اس کے سب سے عمدہ شواہد تاریخ میں سکندر اعظم کے حملے سے ملتے ہیں۔اس کے بعد چاہے کوئی بھی قوم بطور جنگجو اِن میدانوں میں اُتری جس کے ایک جانب←  مزید پڑھیے

میں مومن وچ مسیتاں/سلیم زمان خان

●فرعون : کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب تھا۔ جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ←  مزید پڑھیے

موت کا ذائقہ نفس کو چکھنا ہے/سلیم زمان خان

قرآن مجید میں یہ آیت “كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ” تین مختلف سورتوں میں بیان ہوئی ہے۔ اس آیت کا عام فہم معنی ہیں کہ ہر متنفس (جو چیز سانس لیتی ہے) کو مرنا ہے۔ اس آیت کو سمجھنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

ذوالحجہ سے پہلے ناخن اور داڑھی بنوالیں۔۔ لیکن گردنیں کاٹتے رہیں/سلیم زمان خان

ہر بڑی عید پر مجھے جب فیس بکی مسلمانوں کی ترغیب بلکہ سر توڑ کوشش نظر آتی ہے کہ ” جنہوں نے قربانی کرنی ہے فلاں دن سے پہلے اپنے ناخن اور بال ترشوا لیں “اور یہ پیغام دین کا←  مزید پڑھیے

تجھ سنگ پریت لگائی سجنا/سلیم زمان خان

دجال” عربی زبان میں جعل ساز، ملمع ساز اور فریب کار کو بھی کہتے ہیں۔ “دجل” کسی نقلی چیز پر سونے کا پانی چڑھانے کو کہتے ہیں۔ دجال کا یہ نام اس لیے رکھا گیا ہے کہ جھوٹ اور فریب←  مزید پڑھیے

مرشد مینوں گل سمجھائی/سلیم زمان خان

یہ لڑکا کافی دنوں سے میرا پیچھا کر رہا تھا۔ خدا خدا کر کے ایک آدھ نماز مسجد میں کبھی کبھار پڑھنے چلا جاتا ہوں وہ بھی اس دن جس دن پینے پلانے کا پروگرام دو تین دن ملتوی ہو←  مزید پڑھیے

بہتی ندی کا پانی پاک رہتا ہے/سلیم زمان خان

بہتی ندی مذہب کی اصطلاح میں پاک بھی ہوتی ہے اور صاف بھی۔۔ چاہے اس میں گند کی آمیزش ہی کیوں نہ ہو جائے۔ کچھ دور جا کر صاف ہو جاتی ہے۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی اسپائیرل←  مزید پڑھیے

مقام عشق و مستی /سلیم زمان خان

لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ﱟ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ(92)( آل عمران ) ترجمہ:- تم ہرگز بھلائی کو نہیں پا سکو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز خرچ نہ کرو←  مزید پڑھیے