ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی
*رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیٹس، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔ کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں، اس واٹس ایپ نمبر 03365114595 اور rachitrali@gmail.com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
مملکت خدادا پاکستان کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے نگران حکومت کے دور چند اہم اقدامات سامنے آئے ہیں جن میں پاکستان کی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) نے حال ہی میں 233 ارب 88 کروڑ روپے کی حیران← مزید پڑھیے
(یوم اقبال کے حوالے سے خصوصی تحریر) اقبالیات آہنگ اقبال کے بقید حیات شعراء میں سرفراز بزمی ایک معروف نام ہے جن کے کئی اشعار علامہ سے منسوب ہوکر عوام میں مقبولیت پاچکے ہیں جیسے اللہ سے کرے دور تو← مزید پڑھیے
راولپنڈی پاکستان کے ایک قابل ذکر اور ممتاز شاعر امین کنجاہی نے اردو نعتیہ شاعری میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ ان کا کام حضور اکرم حضرت محمد ﷺ کے لیے گہری عقیدت کی عکاسی کے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ← مزید پڑھیے
علی شاہد ؔ دلکش ایک متحرک اور فعال شاعر و ادیب ہیں۔ عالمی ادبی سطح پر درونِ ہندوستان اور بیرون ملک دیگر ممالک کے ادبی پلیٹ فارم پر ان کی منظوم تخلیقات و نثر نگاری دیکھنے کو ملتی رہی ہیں۔← مزید پڑھیے
امیر جان صبوری فارسی زبان کے ممتاز شاعر ہیں، آپ نے اپنی شہرہ آفاق شاعری ” شہر خالی، جادّہ خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی” سے عالمگیر شہرت حاصل کی ہے۔ آپ کی فارسی شاعری خالی پن، خوف اور تڑپ کے← مزید پڑھیے
مظفر وارثی کی اردو شاعری انسانی وجود کے گہرے پہلوؤں کو چھوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، ان کی شاعری میں خاموشیاں بولتی ہوئی نظر آتی ہیں، شاعر اپنی دلکش شاعری سے اپنے دل کی قوت برداشت کا امتحان لیتا ہوا← مزید پڑھیے
انیل ارشاد خان ایڈووکیٹ کی اردو شاعری جسے راقم الحروف (رحمت عزیز خان چترالی) شمالی پاکستان کے ضلع چترال، مٹلتان کالام اور گلگت بلتستان کے وادی غذر میں بولی جانے والی زبان کھوار میں مہارت کے ساتھ ترجمہ کرکے کھوار← مزید پڑھیے
شام اور فلسطین میں آگ لگی ہوئی ہے، ان مقدس سرزمینوں پر یہود و نصاری نے انسانیت سوز مظالم ڈھانا شروع کردیا ہے لیکن دنیا بھر کے مسلمان خاموش تماشائی بنے یہ ظلم دیکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال← مزید پڑھیے
اردو شاعری اور ادب کے منظر نامے میں ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ایک مشہور شخصیت، فلسفی، ادیب، شاعر اور مفکر کے طور مشہور ہیں جو اپنے گہرے فلسفیانہ افکار اور پر مغٖز خیالات کے ساتھ ساتھ اپنے شاہکار اردو← مزید پڑھیے
دستور پاکستان کی رو سے نگران حکومت کا کام تین مہینے کے اندر اندر منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد کروا کر اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کو سپرد کرنا ہوتا ہے۔ انہیں قیمتیں بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار← مزید پڑھیے
آج کے تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں مالی تحفظ کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ بدقسمتی سے ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ اسی طرح سائبر جرائم پیشہ افراد نے بھی اپنے حربوں میں تیزی لائے ہیں۔ ایسا ہی ایک خطرناک سائبر← مزید پڑھیے
مظہر برلاس نے 20 اکتوبر 2023 کو روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے اپنے حالیہ کالم میں مشرق وسطیٰ کے حالیہ واقعات کا ایک فکر انگیز تجزیہ پیش کیا ہے، خاص طور پر انہوں نے اسرائیل فلسطین تنازعہ پر خصوصی← مزید پڑھیے
پاکستان کا چین کے ساتھ حالیہ معاہدہ کاروبار کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین← مزید پڑھیے
چترال، کالام اور گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بولی جانے والی زبان کھوار میں مولانا محمد نقیب اللہ رازی کی نعتیہ شاعری کھوار زبان میں ایک شاہکار شاعری کے طور پر ہمارے سامنے ہے۔رازی کی کھوار زبان میں نعت← مزید پڑھیے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے حالیہ اعلان سے پاکستانی عوام کو ریلیف ملا جس سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ لیکن عوام کی خوشی اس وقت غم میں بدل گئی جب نگران حکومت کی← مزید پڑھیے
پاکستان میں عدالتوں میں پیشی کے وقت گواہوں کے تحفظ کا معاملہ طویل عرصے سے تشویش کا باعث رہا ہے، خاص طور پر دہشت گردی کے مقدمات کے تناظر میں گواہ گواہی دینے سے ڈرتے ہیں، وٹنس پروٹیکشن ایکٹ 2014← مزید پڑھیے
پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) عالمی اقتصادی عدم استحکام کے درمیان پاکستان اور چین کے لیے ایک امید کی کرن بنی ہوئی ہے۔ 2013 میں اپنے قیام کے بعد سے سی پیک معاہدے نے سیکیورٹی خدشات، سیاسی عدم استحکام← مزید پڑھیے
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مستقبل قریب میں پاکستان سمیت متعدد ممالک میں ڈینگی کے وبائی شکل اختیار کرنے کے امکانات کے بارے میں انتباہ جاری کیا ہے۔ ڈینگی وائرس کی وجہ سے مچھروں سے پھیلنے والی یہ← مزید پڑھیے
ملتان سے تعلق رکھنے والے ادیب، کالم نگار اور شاعر عامر سہیل نے اپنی اردو نظم ”سلام استاد” کے عنوان سے یوم اساتذہ پر استاد کو شاندار الفاظ میں دلی خراج تحسین پیش کیا ہے۔ نظم شاعر کو اس کے← مزید پڑھیے
حالیہ برسوں میں مختلف بیرونی معاشروں میں نوجوانوں میں مذہبی طریقوں اور عبادات کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ایسی ہی ایک شاندار مثال ترکی کی سیمسن میونسپلٹی کی جانب سے اٹھایا گیا اقدام ہے، جہاں 40← مزید پڑھیے