رابعہ احسن کی تحاریر
رابعہ احسن
لکھے بنارہا نہیں جاتا سو لکھتی ہوں

چار سال کی بچی اور نفسیاتی باپ۔۔رابعہ احسن

“چار سال کی بچی ہائیکنگ کرنے کیسے جاسکتی ہے” لائبریری سے نکلتے ہی ٹھنڈ کی جھرجھری نے پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ برف سے ڈھکے ہوئے ، درختوں سے بھرے ہوئے پبلک پوائنٹ پہ جہاں اتنی←  مزید پڑھیے

پیڈوفیلیا کامحرک سویا ہوا ضمیر۔۔رابعہ احسن

جتنی بار سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ میری آنکھوں سے گزرتی ہے تو اپنا آپ مجرموں کے کٹہرے میں کھڑا ہوا ملتا ہے۔ کہ ہم سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی کچھ کر نہیں سکتے ۔ہر بار اس خبر کو پڑھ←  مزید پڑھیے

بچوں کا اغواء۔۔۔رابعہ احسن

کل صبح ساڑھے نوبجے سے بچہ گُم ہے ۔ ماں باپ بیچارے مارے مار ےپھر رہے ہیں اور بچے کا کوئی اتا پتہ نہیں ۔بچے کے دوست نے بتایا کہ دو موٹر سائیکل سوار بچے کے پاس آئے، پیسے دئیے←  مزید پڑھیے

ہمارے ہیروز!شہید کی جو موت ہے،وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔رابعہ احسن

ہم دراصل بڑی جذباتی قوم ہیں ۔ ہمارے تمام تر جذبے فوری ری ایکشن ہوتے ہیں بلکہ شدید ترین ری ایکشن۔ ہم ایک لمحے میں کسی کو بھی اپنا قومی ہیرو بنا لیتے ہیں اور پھر چار دن اس کی←  مزید پڑھیے

بلا عنوان۔۔۔۔۔رابعہ احسن

پورا گھر ایڈز سے مرنے کیلئے تیار بیٹھا ہے۔ دو بچے پہلے سے مر چکے ہیں اور باقی بچے  اور والدین سب ایچ آئی وی ایڈز کا شکار ہوچکے ہیں ۔ غربت   سانس نہیں لینے دیتی اوپر سے یہ←  مزید پڑھیے

طلاق، حلالہ، زنا۔۔۔رابعہ احسن

کیا اتنی مشکلوں اور کہیں کہیں محبتوں سے جڑا رشتہ یوں تین سیکنڈز میں ختم ہوسکتا ہے؟ کبھی کبھی محبتوں اس لئے لکھا کہ ہمارے ہاں شادی کا محرک کبھی بھی خالصتاً صرف محبت نہیں ہوتی ۔ اتنی بار اپنے←  مزید پڑھیے

ایک دن ماں کا۔۔۔۔رابعہ احسن

تین چار دن سے فیس بک پر رولا پڑا ہوا ہے ہر کسی کو اپنی ماں سے محبت ٹوٹ ٹوٹ کر جاگ رہی ہے ۔ خیر ہم کون سے مولوی ہیں جو فتویٰ لگائیں گے بلکہ ماں تو ایسی ہستی←  مزید پڑھیے

میں چھپ کرلکھتی ہوں۔۔۔رابعہ احسن

“میں چھپ کر لکھتی ہوں کیونکہ ہمارے ہاں اسے کھلی بے حیائی  سمجھاجاتا ہے  “ اور میں جو پہلےروزے کی اینگزائٹی میں سو نہیں پارہی تھی ، نیندبالکل ہی غائب ہوگئی۔ آج ہم عورت کی خودمختاری کا نعرہ لگاتے ہیں←  مزید پڑھیے

نمل کا نیا لیڈرشپ چارج ۔۔۔رابعہ احسن

اتنے عرصے سے لکھنے کی کوشش کررہی ہوں پر پتہ نہیں کیا بات ہے دن رات لکھنے پہ اکسانے والا دل بس ملامت کرتا رہتا ہے اور کچھ بھی نہیں۔۔ ایڈیٹرصاحب کہتے ہیں کہ میں ان کیلئے تکلیف کا باعث←  مزید پڑھیے

لیکن ہار مقدر تھی۔۔۔رابعہ احسن

وقتی اور لمحاتی کیفیتوں کا خمار چند لمحوں کیلئے خود سے پرے کرتا ہے تو محسوس ہوتا ہےاس سے زیادہ سکون اور کہاں ہوگا مگر یہ کیساسکون ہے جس کا وجود مجھ میں سرائیت کرکےتکمیل ہی نہیں کر پاتا ۔←  مزید پڑھیے

پُر تشدد تعلیمی ماحول۔۔۔رابعہ احسن

سات سالہ بچہ جب ہسپتال پہنچا تو وہ اساتذہ کے تشدد کی تاب نہ لا سکا اور جان سے چلاگیا۔ اور سات سالہ جسم ہوتا ہی کتنا ہے کہ تشدد برداشت کر سکے اور اس عمر کے بچے پہ اتنا←  مزید پڑھیے

محبت، نفسیاتی ہٹ دھرمیاں، شادی اور توڑ پھوڑ۔۔رابعہ احسن

وہ جب اپنا ہاتھ اس کے پاس لاتا ہے تو اسے اس سے گھن کے مارے ابکائی آنے لگتی ہے اور یہ ہاتھ اس شخص کا ہاتھ تھا جس کے ساتھ اس نے ساری زندگی گزارنی ہے۔ ان ہاتھوں کی←  مزید پڑھیے

برف اتری ہے خالی آنکھوں پر۔۔۔۔رابعہ احسن

 کبھی کبھی لگتا ہے ہم بلاوجہ زندگی کو سنوارنے کیلئے اپنی خوشیاں تیاگ دیتے ہیں، اپنے جذبوں کو دبا دیتے ہیں اور اچھی بھلی دل کو لبھاتی ہوئی خواہشات کا گلہ گھونٹ دیتے ہیں۔ حاصل وہی روایتی سے سمجھوتے ہوتے←  مزید پڑھیے

بھوک یا روشن خیال۔۔۔۔رابعہ احسن

پاکستان کی دن رات ڈولتی ہوئی سیاست اور کرپٹ، وعدہ خلاف سیاست دان ہمارے ملک کا ٹریڈمارک بن چکے ہیں ۔ پاکستان کا نام آئے تو دہشت گردی، کرپشن، سیاسی رہنماؤں کی منی لانڈرنگ، اربوں کھربوں کے گھپلے۔ دوسرے ملکوں←  مزید پڑھیے

پھانسی کون سے مجرم کو؟۔۔۔۔رابعہ احسن

جنوری میں جب ابو کی عیادت کیلئے میں پاکستان میں تھی ۔ عجیب سا وزٹ تھا پاکستان کا۔ سارا دن بس ابو کے پاس ایک کمرے میں رہنا! ان سے دھیان ہٹتا ہی نہیں تھا شروع میں تو ان کی←  مزید پڑھیے

ناموں سے آگے کا ادب۔۔۔رابعہ احسن

بہت پہلے سے لیکرآج تک ہم صرف نام پڑھتے ہیں اس کے علاوہ شاید ہماری ذہانت ہمارا ساتھ نہیں دیتی یا ہمارا ضمیر خود اپنے ہی استعمال سے ناراض ہوجاتا ہے! ہم برانڈ سے آگے سوچتے ہی نہیں بس برانڈ←  مزید پڑھیے

طلائی۔۔۔۔رابعہ احسن

کچے صحن میں اتنی شدید دھوپ پڑرہی تھی کہ مٹی کی سوندھی خوشبو میں حبس زدہ تھکن اور اکتائی ہوئی جلن شامل ہونے لگی۔ اندر کا موسم تو پہلے ہی بان کی سخت کھردی چارپائی کی طرح جسم پر گرم←  مزید پڑھیے

بھول بھلیوں کا حسن اور گلگت۔۔۔رابعہ احسن

بولنے سے بہت سے موسم ہم پہ وا ہوتے ہیں جو خاموش رہنے سے پس منظر میں چھپنے لگتے ہیں اس لئے بولنا ضروری ہے اور بولتےمنظر ہمیشہ سے توجہ کا مرکز بننے لگتے ہیں جب کوئی تصورات اور حقیقت←  مزید پڑھیے

دوسری شادی اورحقوق۔۔۔۔رابعہ احسن

معاشرہ اور مذہب ہمیں جینے کے اصول دیتے ہیں ۔ مذہب کو پہلے اس لئے نہیں لکھاکہ اکثر لوگ مذہب کو زبردستی کے معاملات ٹھہراتے ہیں ۔ لیکن اصل بات تو یہ ہے کہ مذہب اور معاشرہ مل کے معاشرے←  مزید پڑھیے

دل سے دل تک!پاکستان ۔۔۔۔۔ رابعہ احسن

کچھ لمحے، کچھ باتیں صرف محسوس کی جاسکتی ہیں ان کا رنگ دل کی آنکھ سے جاملتا ہے اور ہر بات آیت کی طرح اترتی چلی جاتی ہے۔ آجکل پاکستان کے سب عوام کا یہی حال ہے کہ ایک روشنی←  مزید پڑھیے