رابعہ احسن کی تحاریر
رابعہ احسن
لکھے بنارہا نہیں جاتا سو لکھتی ہوں

میرالیڈر۔۔۔رابعہ احسن

روزمرہ کی مصروفیات کااثر ہماری تخلیقی صلاحیتوں پر بہت طرح اثرانداز ہوتا ہے اور معاشرے کے اہم ایشوز پہ جب لکھا نہ جاسکے تو سوچ کی دیوی بھی روٹھنے لگتی ہے کہ دیکھ تو سب رہے ہوتے ہیں مگر محسوس←  مزید پڑھیے

جذبے۔۔۔۔۔ رابعہ احسن

وہ کئی دن سے مجھے فون کررہی تھی اور میں نمبر دیکھ کے فون ہی نہیں اٹھاتی تھی”کوئی کام نہیں ان لوگوں کو سوائے اشتہار بازی کے” مجھے سمجھ نہیں آتی تھی ایسے ہائی پروفائلوں کو مجھ سے کیا کام۔←  مزید پڑھیے

بیٹا نہ دیجئو!!۔ رابعہ احسن

زمانہ نیا ہو یا پرانا رسمیں روایتیں اور ان کی بدصورتیاں ہمارے خون میں رچ بس گئی ہیں چاہ کربھی جان چھڑانا ناممکن لگتا ہے۔ اور جس گھر میں بیٹی جوان ہوجائے اورجہیز جوڑنے کےلئےپیسے تک نہ ہوں۔ جہاں کبھی←  مزید پڑھیے

سانحہ یہ ہے۔۔۔رابعہ احسن

عید ہو رمضان، شبرات، محرم مطلب کوئی بھی دکھ  یا خوشی کا تہوار ہو ہمارا اہم فریضہ سوشل میڈیا پر پوسٹس کا رش اور میسجز میں جمعہ بازار ل جاتا ہے سب کا دین، اسلام محض الفاظ کے کهوکهلے برتنوں←  مزید پڑھیے

خواتین کی خودمختاری۔۔۔رابعہ احسن

ابتدائی تعلیم سے ہی ہمیں خواتین کے حقوق اور ان کی پاسداری کے بارے میں نصابی اور اسلامی ہر طرح کی تعلیم سے روشناس کرایا جاتا رہا جس کی رو سے ہمیشہ عورت  کے بارے  ایک مختلف صورتحال سامنے آئی←  مزید پڑھیے

نمل! ایک خواب! ایک جذبہ…رابعہ احسن

جب سے دنیا کا ظہور ہوا اچهائی اور برائی ساتھ ساتھ چلتی آئی ہیں۔ برائی میں حقیقتا”بڑی کشش ہوتی ہے اسی لئےزیادہ تر لوگ کهنچے چلے جاتے ہیں کچھ جیالے تو علی لاعلان بتاتے ہیں اور کچھ کائیاں اچهائی کا←  مزید پڑھیے

شخصی آزادی سے جنم لیتے مسائل۔۔۔رابعہ احسن

اکثر ہلکی پھلکی باتیں کرتے ہوئے ایسی بھاری تلخیاں سامنے آجاتی ہیں کہ گفتگو چاہتے ہوئے بھی انتہائی ناخوشگوار ہوجاتی ہے ایسی حقیقتیں سامنے آتی ہیں جو شاید دوسروں کیلئے کوئی عام سی روزمرہ کہانی ہوں ،جو ادھر ادھر اکثر←  مزید پڑھیے

آئینہ خانہ۔۔رابعہ احسن

“عمران خان کے گھر میں پیرنی ہے اس سے پتہ کرا لیں کدھر غائب ہوا ہےاستخارہ کرائیں اس سے”۔۔۔ فیصل سبحان کے غائب ہونے پر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے احتجاج کا یہ جواب میڈیا کو دیا تو←  مزید پڑھیے

آ زاد نظم کا ن م راشد اور آزادی فکر۔۔رابعہ احسن

 زندگی کی تیز رفتاریوں میں جہاں سیاسیات، ابلاغیات اور معاشیات کے ہنگاموں نے روز و شب کے چکروں میں الجھا کر ہماری ذہنی اور جسمانی ایکٹیویٹی کو جکڑ کے رکھ دیا ہے ہماری سوچیں محض مسائل اور ان کے ممکنہ←  مزید پڑھیے

قتل یا شہادت؟۔رابعہ احسن

16 دسمبر2014  کی صبح پاکستانیوں  کے لئے    دکھ کی تاریخ رقم کرگئی۔  اسی تاریخ کو  سقوط ڈھاکہ  سے  پاکستان  دو لخت ہوا تھا،تین سال پہلے اسی صبح   درجنوں ماؤں کی گود اجڑ گئی۔ماں کی گود اور  سردی کے خوف←  مزید پڑھیے

اپنی دنیا خود پیدا کر۔۔۔ رابعہ احسن

اس کی آ نکھوں کے سامنے اس وقت جو منظر تھا وہ کسی قیامت کا ہی حصہ ہوسکتا تھا وہ جو اپنے نازک احساسات اور جذبات لئے کتنی دیر سے انتظار کی گھڑیاں گن رہی تھی اپنےحنائی ہاتھوں پہ اک←  مزید پڑھیے

زندگی۔۔(نظم)۔۔ رابعہ احسن

زندگی ‎تو کبھی ایسی چپ تو نہ تھی تھی تو بیزار سی ، دل کے اندر پڑےصاف انکار سی ، خود گراں بار سی ہاں مگر جستجو کے دریچوں میں گم بہتے پانی کی لہروں پہ آنچل سے لہریں بناتی←  مزید پڑھیے

اماں کے تیس روپے۔ رابعہ احسن

آج تیسرا دن تها اس کے غبارے نہیں بکے تهے وہ سڑک پہ کهڑی کهڑی تهک گئی تو دوگلیاں چهوڑ کے لگے ہوئے ٹوٹے نلکے سے پیاس بجهانے کیلئے چهوٹے چهوٹے قدم اٹهاتی ہوئی غباروں کا تهیلا گھسیٹنے لگی، تین←  مزید پڑھیے

پیراں وے۔۔۔ رابعہ احسن

ٹائیٹل کو دیکھ کے گهبرائیے گا نہیں کیونکہ میں کسی بهی پیر کی کرامات اور طلسمات پر نہیں لکهنے والی بلکہ یہ الفاظ جب بهی میرے کانوں سے ٹکراتے ہیں مجهے لکهنے پہ اکساتے ہیں کہ میں لکهوں عورت کی←  مزید پڑھیے

کشمیر کانفرنس کینیڈا

15 جولائی بروز ہفتہ اسلامک سوسائٹی آف یارک ریجن میں فریڈم فائیٹر برہان وانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر فرینڈز آف کشمیر نے کشمیر کانفرنس منعقد کی۔ کانفرنس کا مقصد برہان وانی کی شہادت کے بعد سے←  مزید پڑھیے

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

پورا ملک تقریباً دوسال سے ایک فیصلے کے انتظار میں بیٹها سڑ رہا تها وہ فیصلہ جو بارہا محفوظ ہوا، مفلوج ہوا لڑکهڑاتا ہوا آج پوری دنیا کے سامنے روز روشن کی طرح عیاں ہوگیا پہلے سپریم کورٹ اور اب←  مزید پڑھیے

کارگل، کشمیر اور پاکستان

1965 اور 1971 کی جنگوں کے بعد کارگل 1999 کی جنگ پاکستان اور انڈیا کی تاریخ میں خصوصی نوعیت کی حامل ہے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک پاکستان کا ایک ہی موقف رہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام←  مزید پڑھیے

آئل ٹینکراور تھنک ٹینک

ہمارے ہاں رواج ہے کہ جب کوئی انہونی بہرحال ہوجاتی ہے تو پھر ہم ملاتے ہیں بیٹھ کر کڑیوں سے کڑیاں ۔ظاہر ہے انہونی ہونے کے بعد ہی ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اسے نہیں ہونا چاہئے تھا مگر ہونی←  مزید پڑھیے

قائدِکشمیر امان اللہ خان اور تحریکِ آزادئ کشمیر

تحریک آزادئ کشمیر سے اگر مرحوم امان اللہ اور مقبول بھٹ شہید کا نام نکال دیا جائے تو یقیناََ تحریک کی صورت آج وہ نہ ہوتی۔ 1971 میں جمود کا شکار اس تحریک میں ایک نیا عزم اور ولولہ لیکر←  مزید پڑھیے

جب گھر سے لاش اٹھاؤگے

سفاکی، درندگی اور بے حسی ہمارے آج کے معاشرے کے وہ ناسور ہیں جو ہمارے ذہن، سوچ ،کرداراور افکار میں اتنی تیزی سے سرایت کررہے ہیں کہ ہم صحیح یا غلط کی پہچان سے بے بہرہ ہوتے جارہےہیں ہم میں←  مزید پڑھیے