رابعہ احسن کی تحاریر
رابعہ احسن
لکھے بنارہا نہیں جاتا سو لکھتی ہوں

کرپشن کا طبقاتی نظام

پرویز مشرف کی مرہون منت میڈیا کی آزادی سے ایک فائدہ تو ہوا کہ ہم پاکستان میں اندها دهند پائی جانے والی کرپشن کو سرِ عام نہ سہی مگر پهر بهی ایک واشگاف حد تک کرپشن بول سکتے ہیں، ثابت←  مزید پڑھیے

اسلاموفوبیا اور تحریک 103

ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم دنیا کے پرامن ترین ملک کینیڈا کے مقیم ہیں کینیڈا نے ہمیں گھر دیا، نوکریاں اور کاروبار دئے بچوں کی تعلیم، صحت_عامہ کی بہترین سہولیات کے ساتھ ساتھ کینیڈین شہری ہونے کے یکساں حقوق←  مزید پڑھیے

نظرانداز طبقے اور سماجی تنظیمیں

نظرانداز طبقے اور سماجی تنظیمیں رابعہ احسن ہم سیاسیات پہ لکھتے ہیں سماجیات پہ خیال آرائی کرتے ہیں ،ترقیات ہمیشہ ہمارا پسندیدہ موضوع ہےاخلاقیات سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں اور انسانیت صرف شروعات اور کاغذات تک محدود رہ جاتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

استحصالی کے بےشمار باب

استحصالی کے بےشمار باب جب سے ہوش سنبهالا ایک ہی صورتحال کو مسلسل دیکها بهگتا بهی اور بهگتایا بهی۔ہمیشہ سے عورتوں کو حقوق کیلئے لڑتے دیکها اور مردوں کو اس لڑائی سے بهی سڑتے دیکها۔ ترقی پذیر ممالک جہاں ہر←  مزید پڑھیے

برما میں ہونے والے مظالم پر دنیا کی خاموشی

برما میں ہونے والے مظالم پر دنیا کی خاموشی رابعہ احسن ظلم کی کوئی کیٹیگری نہیں ہوتی خواہ یہ جسمانی ہو، ذہنی ہو، نفسیاتی، یا پهر عوامی ہو یا عالمی۔ آج ہم زندگی کے جس دور سے گزر رہے ہیں←  مزید پڑھیے

خوشبو کی شاعرہ

خوشبو کی شاعرہ رابعہ احسن اردو زبان کی خوبصورتی اور مٹهاس ہے کہ لکهنے والوں نے جس بهی صنف میں اسے اپنایا یہ سیدهی دل میں اتر گئی، افسانہ، ناول، شاعری، مضامین کچھ بهی ہو ،لکهنے والوں نے ہر دور←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے بچوں پر اثرات

ٹیکنالوجی اور میڈیا کی روزافزوں ترقی نے یقیناََ ہمارے لئے سہولیات کا ایک مکمل، تیزرفتار اور قابل ِاعتماد جہان آباد کر دیاہے جو کام پہلے کئی کئی دن تک تکمیل کو پہنچتے تھے وہ کمپیوٹرائزڈ ٹیکنالوجی کے مختلف ذرائع کی←  مزید پڑھیے

خون روتی وادئ کشمیر

کوہ ہمالیہ کے سلسلوں کے درمیاں واقع جنت نذیر وادئ کشمیرجو اپنی قدرتی خوبصورتی اور شفاف حسن کی بنا پر پوری دنیا میں اپنا الگ اور نمایاں مقام رکهتی ہے، مگر 1947 سے لیکر آج تک بهارتی افواج کی سفاکی،←  مزید پڑھیے

کینیڈین پاکستانی کمیونٹی کا سیاسی اتار چڑھاؤ

ہم ہر چیز کو ہاتهوں سے یا زبان سے روکنے کی اہلیت نہیں رکهتے کیونکہ بدقسمتی سے ہم ہر چیز کو اپنی مرضی سے کنٹرول نہیں کر سکتے حالانکہ ہمیں جب صاف دکهائی بهی دے رہا ہوتا ہے اور تکلیف←  مزید پڑھیے

کتا نہیں نکالا

جب آرمی چیف راحیل شریف صاحب کے بچهڑنے کا وقت قریب آیا تو پوری دنیا میں ہر جگہ پاکستانی خصوصا اہل تفکر حضرات اس سوچ میں غلطاں تھی کہ راحیل شریف کی فوج سے دوری اور کسی نئے چیف کی←  مزید پڑھیے

خواجہ سراوں پہ ظلم اور ہماری بے حسی

یہ انسان، یہ اشرف المخلوقات جنهیں فرشتوں نے سجدہ کیا تها کیوں کہ انهیں عقل و شعور اور آگہی جیسی خصوصیات سے مزین کیا گیا تها، مگر یہ اپنے مقام سے اتنا گرچکے ہیں کہ مجهے پورا یقین ہے اب←  مزید پڑھیے