کیا ایک ادیب کی جگہ کوئی دوسرا ادیب لے سکتا ہے؟-ناصر عباس نیّر
نئے ادیب اکثر یہ گلہ کرتے ہیں کہ مشہور ، بزرگ ادیبوں نے ان کا راستہ روکا ہوا ہے۔ وہ کب جگہ خالی کریں گے ،اور انھیں ہر اہم ادبی میلے، کانفرنس،سیمینار، ادبی انعامات کی جیوری میں شامل ہونے کا← مزید پڑھیے
