نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

میں فردوس عاشق اعوان کے ساتھ ہوں۔۔نجم ولی خان

یہ یقینی طور پر ایک نامقبول عنوان ہے جب میرے اپنے ٹوئیٹر ہینڈلر پر پول میںصرف بائیس فیصد لوگ فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی حمایت کر رہے ہیں اور تین چوتھائی سے بھی زائد اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی، یہ←  مزید پڑھیے

توپ سے مکھی مت ماریں۔۔نجم ولی خان

یہ درست ہے کہ کورونا کی وبا شدید سے شدید ترین ہوتی چلی جا رہی ہے مگر اس کی ذمہ داری حکومت کے سوا کس پر عائد کی جا سکتی ہے جو بروقت ، منطقی اور منصفانہ فیصلے لینے میں←  مزید پڑھیے

یہ سسٹم یونہی چلے گا۔۔نجم ولی خان

یہ الزام اس نظام کا ہے اورجو بھی اس نظام کے خلاف بات کرے گا وہ غدار کہلائے گا اور غداری کی سزا پائے گا۔ ہمارے حکمران، سیاستدان، بیوروکریٹ، تاجر، صحافی، وکلاءسمیت جتنے بھی طبقات ہیں انہوں نے اپنی اپنی←  مزید پڑھیے

لوگ دھڑا دھڑ کیوں مر رہے ہیں؟۔۔نجم ولی خان

میں یہ سوال پوچھوں کہ لوگ کیوں مر رہے ہیں تو بہت سارے یہ کہیں گے کہ ان کی موت کا وقت آ رہا تو وہ مر رہے ہیں، یہاں سدا کس نے رہنا ہے مگر اس عظیم ترین حقیقت←  مزید پڑھیے

ضیا شاہد بھی چلے گئے۔۔نجم ولی خان

میں نے زندگی میں پہلی بار جس صحافی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا وہ جناب ضیا شاہد تھے۔ میں نے بی اے کے پیپرز دئیے تو علم ہوا کہ ایم اے کا سیشن آٹھ ، نو ماہ لیٹ ہے۔←  مزید پڑھیے

مریم نواز جا رہی ہیں ؟۔۔نجم ولی خان

میں نے پروفیسر صاحب سے پوچھا،یہ اطلاع درست ہے کہ نواز شریف کے بعد مریم نواز بھی لندن جا رہی ہیں، میں نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل کا ایک ٹوئیٹ دیکھا تھا جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

پنجاب میں تبدیلی۔۔نجم ولی خان

پنجاب اسمبلی میں سات نشستیں رکھنے والی پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی پی پی ، پنجاب کے عوام کو عید پر ان ہاوس تبدیلی کا تحفہ دے گی، مسلم لیگ نون پنجاب کے←  مزید پڑھیے

یہ بل میں کیوں دوں؟۔۔نجم ولی خان

ہم سب رشتے دار مہندی کی تقریب میں کھانے کی میز پر بیٹھے تھے اور بات مہنگائی کی ہو رہی تھی۔ہمارے حکومت کے حامی رشتے دار پی ڈی ایم کے ٹوٹنے پر خوش تھے۔ وہ مریم نواز کی نیب کی←  مزید پڑھیے

آپا!اتنی ظالم کیوں ہیں ؟۔۔نجم ولی خان

میں سیکرٹریٹ چوک میں بہت ساری خواتین میں گھرا ہوا تھا، یہ خواتین عورت مارچ کی شرکا کی طرح نہ نوجوان تھیں اور نہ ہی سٹائلش، ان میں سے بہت ساری بوڑھی ہو رہی تھیں، ان کے چہروں پر نہ←  مزید پڑھیے

ایوان بالا کا منہ کالا۔۔نجم ولی خان

سینیٹ کے دھاندلی زدہ انتخابات اسی گندے کھیل کا تسلسل ہے جو پاکستان میں ستر برس سے کھیلا جا رہا ہے۔یہ عوام کی بدقسمتی ہے کہ ان کی حکومتوں کے فیصلے ان کے ووٹوں سے نہیں ہوتے۔ ہمارے انتخابات عملی←  مزید پڑھیے

رؤف طاہر بھی چلے گئے۔۔نجم ولی خان

روف طاہر سے میری واقفیت اس وقت ہوئی جب میں نے ’خبریں‘ سے اپنی صحافت کا آغازکیا اور وہ ’ نوائے وقت ‘ میں رپورٹنگ کرتے اور ’جمہور نامہ‘ کے عنوان سے کالم لکھا کرتے تھے۔ مجھے ان کے کالم←  مزید پڑھیے

تُم پنجاب توڑنا چاہتے ہو ؟۔۔۔نجم ولی خان

اس پنجاب کو معاف کر دو جس نے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے ہمیشہ قربانی دی حتیٰ کہ جب دوقومی نظرئیے پر مدینہ کے بعد تاریخ کی دوسری اسلامی نظریاتی ریاست وجودمیں آ رہی تھی تو اس نے اپنے بدن←  مزید پڑھیے

اچھی صحافت کرنا چاہتے ہو؟ ۔۔نجم ولی خان

شورش کاشمیری نے بہت پہلے کہا تھا، ’ میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو،گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں‘، میں جب حالات حاضرہ کے پروگراموں میں ریٹنگ کی دوڑ دیکھتا ہوں کہ اسی ریٹنگ کی بنیاد پر←  مزید پڑھیے

آپ کو کیا تکلیف ہے؟۔۔نجم ولی خان

میرے مخاطب سوشل میڈیا کے وہ دانشور  ہیں جو سپریم کورٹ کی طرف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجواہ کے عہدے کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع اور اس حوالے سے قانون سازی کی ہدایت پر نئے، نئے←  مزید پڑھیے

پرانے لطیفے۔۔نجم ولی خان

انسان کو اتنا ہی مثبت ہونا چاہئے جتنا و ہ میراثی تھاجس کی بیٹی پٹواری کے لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی تو اس نے بیچ چوراہے میں کھڑے ہو کرعزت بچ جانے پرشکر ادا کیا کہ بھاگنے کو باقی دو←  مزید پڑھیے

رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔نجم ولی خان

’ بجٹ پاس ہو گیا …. ‘ کے الفاظ سنے تو پرانے زمانے کی رنگ برنگی لاریوں پر لکھے ہوئے ’پپو پاس ہو گیا“ کے الفاظ یادآ گئے ، بھلا پپوکیسے پاس نہ ہوتا کہ اس کے اباجان تھانے دار←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا دماغ نہیں رہا۔۔۔نجم ولی خان

جناب اسد عمر کو پی ٹی آئی کا دماغ کہاجاتا تھا، یہ میں نہیں وہ کہتے تھے جومحترمہ ریحام خان کو مادر ملت بھی کہہ لیتے تھے، مجھے اگر اپنے ملک کی معیشت بارے انتہا درجے کی تشویش نہ ہوتی←  مزید پڑھیے

خان صاحب ناراض تھے۔۔۔نجم ولی خان

دو عشروں کی پولیٹیکل ڈیزائننگ میں سب سے اہم کردارادا کرنے والا قومی احتساب بیورو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو گرفتار کر نے کے لئے اتنا تاولا کیوں ہو رہا تھا کہ اس نے پنجاب پولیس کے←  مزید پڑھیے

اسد عمر صاحب!روپے کو چلنے دیں۔۔۔۔نجم ولی خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھی ابھی تک اسی سٹیٹ آف مائنڈ میں ہیں جو حکومت سے پہلے تھی۔ عمران خان صاحب کو ان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی نے غالباً ایک سے←  مزید پڑھیے

سیاست بہتے پانی جیسی ہے۔۔۔۔نجم ولی خان

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ضمانت پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے سب سے بڑے جج کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے چھ ہفتوں کے لئے منظور کر لی ہے جس پر حکمران جماعت کا کہنا←  مزید پڑھیے