نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

پنجاب حکومت کا مقدمہ۔۔نجم ولی خان

یہ کامن سینس کا سوال ہے کہ جب آپ کی صلاحیت اور کارکردگی پر حملہ ہو رہا ہو تو آپ اسے ثابت کریں گے یا الم غلم باتوں سے مزاحیہ صورتحال پیدا کریں گے۔ پنجاب حکومت کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

غریبوں کو چِھتر،امیروں کو سلیوٹ۔۔نجم ولی خان

نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کہہ رہے تھے کہ وہ اس اتوار سے سادہ روٹی بارہ روپے اور نان اٹھارہ روپوں میں بیچیں گے، میں نے ان سے کہا، کچھ سوچیں، ایک غریب آدمی اگر گھر کے پانچ،←  مزید پڑھیے

لاہور کے انتخابی نتائج کا تجزیہ۔۔نجم ولی خان

لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن اور باگڑیاں وغیرہ مشتمل این اے 133 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کی کامیابی کوئی حیرت انگیز بات نہیں تھی کہ یہ حلقہ عشروں سے نواز لیگ کا ہے،←  مزید پڑھیے

ان سب کو پکڑ لیں پلیز۔۔نجم ولی خان

آپ نے ابھی تک کورونا کی ویکسی نیشن نہیں کروائی، حیرت ہے بلکہ لعنت ہے، جی جی، معذرت آپ کو لعنت کا لفظ سخت لگا مگر مجھے تو ا س شخص کے لئے یہ لفظ بھی کم لگتا ہے جو←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان کا کسان۔۔نجم ولی خان

ہم شہری بیک گراؤنڈ کے حامل صحافیوں، اینکروں اور کالم نگاروں کو فصلوں اور کسانوں بارے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتیں مگر میرا اصول رہا ہے کہ کوئی بھی موقف سٹیک ہولڈرز سے مکالمہ اوربحث کئے بغیر اختیار نہیں کرتا۔←  مزید پڑھیے

یکساں نصاب کا دھوکا۔۔نجم ولی خان

یہ تحریک انصاف کے منشور کا ایک بڑا وعدہ تھا کہ قوم کو یکساں نصاب دیا جائے گا، جناب عمران خان بجا طور پر ایک پاکستان کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک نصاب تعلیم کی ضرورت اور افادیت بیان کرتے تھے←  مزید پڑھیے

این اے 133 میں کیا ہوا؟۔۔نجم ولی خان

لاہور میں ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، باگڑیاں اور ملحقہ علاقوں پر مشتمل حلقہ این اے 133 مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک کی اچانک وفات سے خالی ہوا تھا اور اس میں سب سے پہلے جس پارٹی نے←  مزید پڑھیے

عمران خان ناکام ہوگئے۔۔نجم ولی خان

میرے پچھلے کالم ’ نواز شریف بازی ہار گئے‘ کامطلب اور مفہوم یہ بھی لیا گیا کہ جیسے مقابلہ نواز شریف اور عمران خان کے درمیان تھا جس میں نواز شریف کے بازی ہارنے کا مطلب ہے کہ عمران خان←  مزید پڑھیے

اندھی حکومت بہری اپوزیشن۔۔نجم ولی خان

میں پنجاب کے بائیس اضلاع سے آئی ہوئی ان خواتین کے ساتھ موجود تھا جو اپنے دودھ پیتے بچوں کے ساتھ کورونا اور ڈینگی کے موسم میں بستر اٹھائے احتجاج کے لئے لاہور پہنچی ہوئی تھیں۔ یہ سوال میں نے←  مزید پڑھیے

ماجد جہانگیر نے ڈنڈا کیوں اٹھایا؟۔۔نجم ولی خان

یہ ویڈیو میں نے کورٹ کے سینئر رپورٹر جناب عبدالقیوم صدیقی کی ٹوئیٹر پروفائل پر دیکھی جس میں ایک شخص ہاتھ میں بڑا سا ڈنڈا اٹھائے ایک خوبصورت عمارت میں لگے بڑے بڑے شیشے توڑ رہا تھا۔ دلچسپ امر یہ←  مزید پڑھیے

نواز لیگ کہاں کھڑی ہے؟۔۔نجم ولی خان

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور ان کی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاوں کا فیصلہ کالعدم قرارد ینے کے لئے دائر درخواست اورمیڈیا ٹاک میں حاضر سروس جنرل اور سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

حکومت سے خوش طبقات۔۔نجم ولی خان

مہنگائی، نااہلی اور بدعنوانی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، آپ کیمرا لے کر شہر کے کسی بھی حصے میں چلے جائیں آپ کو حکومت کے خلاف چیختے چلاتے، روتے دھوتے لوگ آسانی سے مل جائیں گے، لاہور میں←  مزید پڑھیے

غیر جانبدار صحافی، ناکام صحافی ہے۔۔نجم ولی خان

شورہے کہ صحافی غیر جانبدار نہیں رہے، کوئی ابھی تک عمران خان کی صورت میں کرپشن کے خاتمے اور ملکی ترقی کے خواب دیکھ رہا ہے اور کوئی نواز شریف کی صورت میں ووٹ کی عزت، کسی کو ابھی تک←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی گواہی۔۔نجم ولی خان

مجھے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ورکنگ کوقریب سے دیکھتے ہوئے دو، اڑھائی عشرے ہوچکے۔ یہ درست ہے کہ جب تک انہیں صوبے کا وزیراعلیٰ نامزد نہیں کیا گیا تھا تب تک ان سے سلام دعا نہیں تھی←  مزید پڑھیے

اسلام عورتوں کے لیے اُترا۔۔نجم ولی خان

میں نے پڑھا، جب اسلام کے احکامات نازل ہو رہے تھے تو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین حیرت سے پو چھا کرتے تھے کہ کیا اسلام عورتوں کے لئے نازل ہورہا ہے مردوں کے لئے نہیں۔یہ بات آج لبرلز کے←  مزید پڑھیے

میں نے عائشہ اکرم کا ساتھ کیوں دیا؟نجم ولی خان

سوال: ”آپ کی سوشل میڈیا پر پرسنل پروفائلز اور پروگرام نیوز نائیٹ کے پیج کا ان باکس ایسے پیغامات سے بھرا پڑا ہے جن میں عائشہ اکرم کے ساتھ پروگرام اور اس کے موقف کی پروجیکشن پر اعتراضات کئے جا←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پھر بین ۔۔نجم ولی خان

اگر آپ ٹک ٹاک کے حق میں بات کرنے پر فحاشی سے کفر تک کا کوئی فتویٰ دینا چاہتے ہیں ضرور دیجئے مگر یہ ضرور دیکھ لیجئے کہ ٹی وی، کمپیوٹر، فون اور اس طرح کی دوسری بہت ساری ایجادات←  مزید پڑھیے

ملالہ سے ملال تک۔۔نجم ولی خان

سب سے پہلے یہ کہنا ضروری ہے کہ میں ملالہ یوسف زئی کا مخالف نہیں ہوں۔ میں ہمیشہ سے طالبان کی طرف سے بچیوں کے سکول جلائے جانے کے خلاف اس کی ہمت، جرا¿ت اور بہادری کا مداح رہا ہوں،←  مزید پڑھیے

سٹوڈنٹس، ایگزامز اور شفقت محمود۔۔نجم ولی خان

میں آج سے دو روز پہلے تک یہی سمجھتا تھا کہ امتحانات دینے سے انکار کرنے والے طلبا وطالبات نالائق، نکھٹو اور ہڈحرام ہیںاور جب راولپنڈی کے مظاہرے میں گاڑی توڑنے سمیت کچھ دیگر ویڈیوزشیئرہوئیں تو میری رائے پختہ ہو←  مزید پڑھیے

سستی روٹی کے خلاف کالم۔۔نجم ولی خان

میں نے نان روٹی ایسوسی ایشن لاہور کے صدر آفتاب اسلم گل سے پوچھا، آپ لوگ سادہ روٹی کیوں آٹھ روپوں سے بڑھا کر بارہ روپوں کی کرنا چاہتے ہیں کہ پانچ ، سات یادس افراد پر مشتمل گھرانے کو←  مزید پڑھیے