مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

تحریر/چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) یہی کوئی دو دہائی پہلے کی بات ہے کسی کو زنخا, خواجہ سرا ،یا عامیانہ زبان میں کٗھسرا کہہ دو تو لڑنے مرنے کو تیار ہوجاتے تھے لوگ, پھر ہم بجائے صحیح سمت میں چلنے←  مزید پڑھیے

پیغام آفاقی کی یاد میں /محمد علم اللہ

اب کوئی شام نہیں آئے گی ان آنکھوں میں تیری کرنوں نے جلا ڈالی ہیں پلکیں میری (پیغام آفاقی) پاکستان سے نوجوان ادیب باسط آزر کا میسیج آیا ’’ایک دوست سے علم ہوا کہ آپ سے پیغام آفاقی صاحب کے←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(اے مری زندگی بہاول پور)- فیضان عارف

اے مرے شہر میرے دل کے سرور اے مری زندگی بہاول پور اپنا شہر سایہ دار شجر کی طرح ہوتا ہے جہاں پہنچتے ہی ایسا لگتا ہے زندگی کی تیز دھوپ میں گھنی چھاؤں میسر آ گئی ہے۔ جن گلی←  مزید پڑھیے

جہنم کی ایئر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ-کبوتر کی بند آنکھیں(25)-حامد عتیق سرور

اٹھارویں آئینی ترمیم اور اس سے پیشتر ساتویں این ایف سی ایوارڈ کو کوئی چودہ پندرہ برس ہو چکے اور اس کے نتیجے میں بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوئی ہیں، مگر اس ترمیم کے ایک حصّے کا major side←  مزید پڑھیے

بجٹ، اخلاص اور حکمت/راؤ کامران علی

ہمارے گھر سے دو گھر چھوڑ کر ایک گھر میں چند ماہ پہلے آگ لگ گئی تھی تو اسے دوبارہ پلاٹ بنا دیا گیا یہاں تک کہ ٹاؤن لا ءکے تحت اسکا سوئمنگ پول تک مٹی سے بھر دیا گیا←  مزید پڑھیے

عورت کو مکمل انسان کا درجہ آخر کب ملے گا؟-مہ ناز رحمٰن

امسال کی گلوبل جینڈر رپورٹ 2024 کے مطابق خواتین کے لئے چند مثبت اقدامات سے قطع نظر صنفی مساوات کے حصول کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ عالمی طور پر مردوں اور عوروں کے مرتبے اور مقام میں←  مزید پڑھیے

قربانی ضرور کریں ،لیکن۔۔/ممتاز ملک

ایک بار پھر سے اللہ تعالی نے ہمیں عید قرباں کا موقع اس کے پیارے نبی حضرت ابراہیمؑ اور ان کے فرزند حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کی یاد میں منانے کا موقع دیا۔ آج کے دن ان کی قربانی کی←  مزید پڑھیے

بے بس عوام پر بجٹ حملہ/حیدر جاوید سیّد

مالی سال دو ہزار چوبیس و پچیس کے وفاقی بجٹ کی تفصیلات پڑھتے وقت احتیاط واجب ہے کیونکہ گرمی بہت شدید ہے عین اس وقت جب میں یہ سطور لکھ رہا ہوں تو گھر کی دوسری منزل پر واقع میری←  مزید پڑھیے

عید الضحیٰ سپیشل/مبشر عزیز

میرا ایک ہمسایہ ہے تنخواہ لاکھوں میں ہے اور صاحب استطاعت ہونے کے باوجود قربانی کرنے سے قاصر ہے۔ اس کی وجہ بینک سے قرضہ ہے۔ ویسے اس کے علاوہ بھی بہت سے صاحب استطاعت لوگ اس واجب کو ادا←  مزید پڑھیے

ایک ہاتھ کی دوری پر/ڈاکٹر مریم زہرہ

اتوار کی صبح، جب وہ اپنے جڑواں بھائی کو سوتے ہوئے چھوڑ کر باورچی خانے کی جانب بڑھا، تب اس کی ماں ناشتے کے لیے آٹا گوندھ رہی تھی۔ گاؤں کے ہر بچے کی طرح وہ دونوں بھی اس دن←  مزید پڑھیے

حرف کی حرمت کا سوال/محمد علم اللہ

صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے،جس کی ناپائیداری جمہوریت کی بنیادوں کو کھوکھلا اور ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں ملکی بہبود میں بڑی رکاوٹ کا محرک بن سکتی ہے۔صحافت لوگوں کے مفاد اور ملک کی ترقی←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط2)-تزئین فرید

ہم تلک چاڑی سے تھوڑا نیچے اتر کر اسٹیشن روڈ کی جو گلی چھوٹکی گٹی کی طرف جاتی تھی اس میں مسجد کے سامنے والی پتلی سی گلی کے ایک حویلی نما مکان میں رہتے تھے جو دادا کو جودھپور←  مزید پڑھیے

ہم شامل ہیں ظلم میں/بنتِ مہر

فلسطین رفح کا ایک بچہ چہرے پر ڈھیروں امید لیے کاغذ پر کچھ لکھ رہا تھا ۔ لکھنے کے بعد اس نے کاغذ کو تہہ کیا تو کسی نے پوچھا اس کا کیا کرو گے۔ اس بچےنے بڑے یقین سے←  مزید پڑھیے

گلزار زتشی دہلوی کی یاد میں/معصوم مرادآبادی

گلزار دہلوی کو رخصت ہوئے آج پورے چارسال بیت گئے۔انھوں نے آج ہی کے دن یعنی 12/جون 2020کو اسی دہلی میں آخری سانس لی تھی، جہاں وہ پیدا ہوئے، پلے بڑھے اور اردو تہذیب کی آبیاری کی۔آج میں گلزار دہلوی←  مزید پڑھیے

بارش کا پہلا قطرہ/ڈاکٹر محمد علی افضل

تاریخ میں دوسری بار دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔ ایسا اس سے قبل فقط کرونا وائرس کی وبا کے دوران ہوا تھا جب عالمی لاک ڈاؤن کے باعث تقریباً تمام نقل و حمل محدود ہوگئی←  مزید پڑھیے

آن لائن فراڈ/ابو جون رضا

ہمارے دوست جو ایک نجی ادارے میں ملازم ہیں، ان کی وائف نے کچھ سامان کراچی سے منگوایا جس کی پیمنٹ کریڈٹ کارڈ سے ان کے شوہر نے کردی تھی۔ ہمارے دوست کے پاس ایک دن ایک ایس ایم ایس←  مزید پڑھیے

الزام سے پہلے تحقیق کرلو/محمد جمیل آصف

گیس کی سہولت سے پہلے متمول گھرانوں میں مٹی کے تیل کے چولہے کو کچن میں استعمال کیا جاتا تھا ۔ اس  کی وجہ سے حادثات کی خبریں اخبار کی زینت بنتیں ۔فلاں گھر کی بہو کھانا بناتے ہوئے مٹی←  مزید پڑھیے

ایم ایف حسین: دوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں/معصوم مراد آبادی

شہرہ آفاق بھارتی پینٹر   ایم ایف  حسین نے 9 جون 2011کو لندن میں آخری سانس لی اور وہیں کی خاک کا پیوند بھی ہوئے۔ یہ ان کے اختیار میں نہیں تھا کہ کس ملک کی مٹی انہیں نصیب ہوگی لیکن←  مزید پڑھیے

سیکولرازم، عیسائیت، اسلام اور الحاد/سید سلیم گردیزی

ہر اصطلاح کا ایک سیاق و سباق اور تہذیبی پس منظر ہوتا ہے اور اسے سیاق و سباق اور تہذیبی پس منظر میں رکھ کر ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ جس طرح اجتہاد کا ایک سیاق و سباق اور تہذیبی←  مزید پڑھیے

کری ایٹر کہاں ہے ؟-تحسین اللہ خان

میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ ”لوگ” کیسے اس خدا سے انکار کرسکتے ہیں جس نے اس عظیم کائنات کو بنایا ہے اور پھر ایک پرفیکٹ طریقے سے چلا بھی رہا ہے ،کائنات میں تقریباً 24 اکٹیلین ستارے←  مزید پڑھیے