دنیا بطور عزم اور خیال ( آرتھر شوپن ہاؤر )-مبشر حسن
The World as Will and Idea “Arthur Schopenhauer” شوپن ہاؤر (1788ء تا 1860ء) کو انگلینڈ میں پیدا ہونا تھا لیکن اس کی ماں کے ارادے ناکام ہوئے اور اسے پورٹ آف Danzig میں پیدا ہونا پڑا۔ اس کے باپ ہائنرخ← مزید پڑھیے
