76سال بعد کرتارپور راہداری پر دو خاندانوں کا ملاپ
کرتارپور راہداری نے تقسیم ہند کے 76سال بعد دو خاندانوں کو ملا دیا ۔ سیالکوٹ کی کرن نارائن سے ملنے اسکا ماموں زاد بھائی جسوندر سنگھ بٹالہ سے کرتارپور پہنچا ۔کرن نارائن کی والدہ شیلہ، اپنے بھائی سے بچھڑ گئی← مزید پڑھیے
