عدالت کے احاطے میں پولیس آفیسر کا خاتون پر تشدد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نجی ٹی وی کی جانب سے نشر کی جانے والی ویڈیو← مزید پڑھیے
