ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ کیپٹن (ر) صفدرکو اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد:احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ پیر کو مسلم لیگ (ن)کے رہنماءکیپٹن (ر) صفدرکوبکتربند گاڑی میں احتساب عدالت کے عقبی راستے سے لایا گیا،نیب راولپنڈی کی← مزید پڑھیے
