خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ تائیوان کو اسلحہ فراہمی سے باز رہے؛چین کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے امریکہ سے تائیوان کی آزادی کی حمایت نہ کرنے اور اس کو کسی بھی شکل میں مسلح نہ کرنے کے اپنے وعدے پر قائم رہنے   کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین←  مزید پڑھیے

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، جنوبی←  مزید پڑھیے

2100ء تک سطح سمندر میں 65 سینٹی میٹر تک اضافہ کا امکان ہے

اگر انٹارکٹیکا میں Thwaites Glacier کے پگھلنے کا سلسلہ جاری رہا تو 2100 تک سطح سمندر میں 65 سینٹی میٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ انٹارکٹک جزیرہ نما کے مشرق میں تھوائیٹس گلیشیر کو ” گلیشیرِ محشر” کہا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں 76 ملین افراد اپنے ہی ملک میں بے یارومددگار ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ نے رپورٹ کیا ہےکہ دنیا بھر میں 76 ملین افراد اپنے  ہی ملک کے اندر بے یارو مددگار ہیں اور  ان کی کوئی رہائش نہیں ۔ داخلی نقل مکانی کے مسئلے کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ اکاؤنٹ محفوظ رکھنے کےلیے ہیلپ لائن سے مدد لیں

واٹس ایپ ہیک ہونے پر کیا تدابیر اپنائی جائیں, ایف آئی اے نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ ڈیجیٹل فراڈ و دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عوام←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نیا قانون متعارف کرادیا گیا

ابوظہبی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے نیا قانون متعارف کرادیا۔ ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیویلپمنٹ نے نئے قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اب لائسنس لینا پڑے گا۔ انفلوئنسرز کے لیے لائسنس کی←  مزید پڑھیے

آرمینیا نے فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم کرلیا

آرمینیا کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا اور اسرائیل کی جانب←  مزید پڑھیے

یو اے ای حکومت نے اسقاط حمل کی مشروط اجازت دیدی

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں جنسی زیادتی یا مِحرم کے ذریعے ہونے والے حمل کو چند شرطوں کے ساتھ گرانے کی اجازت دی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری انگریزی اخبار←  مزید پڑھیے

لیسکو تھری فیز میٹرز کی جگہ نئےمیٹرز لگائے گا

لیسکو نے تھری فیز میٹرز کی جگہ اے ایم آر میٹرز لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جدید میٹرز کی تنصیب کے لئے میٹر کی قیمت بھی بڑھا دی گئی، لیسکو نے تھری فیز کنکشن کے لئے←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور سمیت ملک بھر میں برسات سے پہلے بادلوں کی انٹری،کہیں ہلکی تو کہیں طوفانی بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، پشاور میں بادل برسنے سے پارہ نیچے آگیا، جھنگ، سیالکوٹ، خیر←  مزید پڑھیے

دورانِ حج وفات پانے والے شخص کی تدفین کس کی ذمہ داری ہے؟

ہر سال حج سیزن کے دوران عازمین حج سخت گرمی، بیماری سے، سڑک پر حادثات، سڑک کے درمیان روندے جانے سمیت مختلف وجوہات کی وجہ سے وفات پا جاتے ہیں۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق حج کے←  مزید پڑھیے

گاڑیوں پر بھاری ٹیکسزناقابل عمل ہے:ایف بی آر

ایف بی آر نے بھی گاڑیوں پر بھاری ٹیکس نہ لگانے پر ہوم ورک شروع کردیا، ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر بجٹ میں بھاری ٹیکسز لگانے کو ایف بی آر نے بھی ناقابل عمل قرار دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا←  مزید پڑھیے

اٹلی :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،17 ہلاک،درجنوں لاپتہ

اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ 11 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہونے والوں میں 26 بچے ہیں۔ 51 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا، حادثے کی شکار کشتیوں میں سوار←  مزید پڑھیے

انڈیا :نئی دہلی میں گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہیٹ ویوکے گزشتہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں ہیٹ ویو کے باعث 2 روز میں 52 اموات ہوئی ہیں جبکہ 11 سے 19 جون کے دوران←  مزید پڑھیے

نصرت فتح علی خان: وفات سے 17 سال بعد میوزک البم تیار

دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال کے17 برس بعد ان کی آواز میں ریکارڈ کی گئی آخری البم ’چین آف لائٹ‘ ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے، یہ البم رواں سال 20 ستمبر کو←  مزید پڑھیے

بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے

پاکستان میں بسنے والی بوہری برادری آج عید الاضحیٰ اپنے روایتی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں آباد بوہری برادری نے عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو←  مزید پڑھیے

سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں فرزندان اسلام←  مزید پڑھیے

مومنوں کوتکلیف پہنچانے والے کسی سے فلاح نہیں پاسکتے،ظالم کی پکڑ ہوگی:خطبہ حج

مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ارکان←  مزید پڑھیے

ٹیلر سوئفٹ کےکانسرٹس کی وجہ سے اسکاٹ لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے

برطانوی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ کہ اسکاٹ لینڈ میں امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹس کی وجہ سے میلوں دور تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں ہونے←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکار پرادیپ وجین اپنے گھر میں پُراسرار موت

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے اداکار پرادیپ وجین اپنے گھر پر مردہ پا ئے گئے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرادیپ چنئی میں اپنے گھر پر مردہ پائے گئے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ←  مزید پڑھیے