• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نیا قانون متعارف کرادیا گیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نیا قانون متعارف کرادیا گیا

ابوظہبی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے نیا قانون متعارف کرادیا۔

ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیویلپمنٹ نے نئے قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اب لائسنس لینا پڑے گا۔ انفلوئنسرز کے لیے لائسنس کی فیس 1250 درہم ہوگی جبکہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنیوں کیلئے لائسنس فیس 5 ہزار درہم ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق لائسنس کے بغیر اشتہاری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر جرمانہ عائد ہوگا اور یکم جولائی سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر خلاف ورزی پر 10 ہزار درہم جرمانہ ہوگا۔

Advertisements
julia rana solicitors

حکومت نے ہدایت کی ہےکہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے مارکیٹنگ کرانے کیلئے لائسنس طلب کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply