• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اٹلی :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،17 ہلاک،درجنوں لاپتہ

اٹلی :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،17 ہلاک،درجنوں لاپتہ

اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ 11 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہونے والوں میں 26 بچے ہیں۔

51 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا، حادثے کی شکار کشتیوں میں سوار تارکین وطن کا تعلق ایران، عراق، شام، مصر، پاکستان اور بنگلہ دیش سے ہے۔

ریسکیو کیے جانے والے تارکین وطن کو اطالوی کوسٹ گارڈ کے حوالے کردیا گیا، حادثے کی شکار ایک کشتی لیبیا اور دوسری ترکیہ سے روانہ ہوئی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق گزشہ برس بحیرہ روم میں 3150 سے زائد تارکین وطن جان سے گئے یا لاپتہ ہوچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply