خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ٹرمپ نے چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان کردیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے←  مزید پڑھیے

ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر بن گئے

برطانوی میڈیاکا کہنا ہے کہ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے۔ ولیم ہیگ 50فیصد سے زیادہ ووٹ لے کر سر فہرست رہے، ولیم ہیگ برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بھی رہ چکے ہیں, ولیم ہیگ کنزویٹو پارٹی←  مزید پڑھیے

چین اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، چین میں سالوں سے قید تین امریکیوں کو رہا کردیا گیا۔چین میں مارک سویڈن کو منشیات فروشی کے الزام میں گرافتار کیا گیا،کائی لی←  مزید پڑھیے

اسرائیل کی غزہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری : 17افراد شہید

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری17افراد شہید ہوگئے ۔ غزہ سٹی میں التابین سکول میں بمباری سے12افراد شہیدمتعدد زخمی ہوئے،جبالیہ کیمپ پر فضائی حملے میں خاتون سمیت5افراد شہید ہوگئے، 24گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں←  مزید پڑھیے

فضائی آلودگی میں لاہور پہلے نمبر پر

لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار پھر خراب، آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور کا اے کیو آئی 565 تک پہنچ گیا ،سید مراتب علی روڈ پر 1097 ریکارڈ ،سندر رائیونڈ کے علاقے کا←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ کا نیافیچرمتعارف

پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ نے ایک نئی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے صارفین کو اب اپنا پس منظر چھپا کی سہولت مل جائے گی۔ اس نئے سافٹ ویئر کی مدد سے لوگ ویڈیو کالز←  مزید پڑھیے

یوٹیوب پر “شارٹس” بنانے والوں کیلئے اچھی خبر

یوٹیوب پر شارٹس اپ لوڈ کرنے والے تخلیق کاروں کیلیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ صارفین ویڈیو پلیٹ فارم پر ایک منٹ کے دورانیے کی مختصر شارٹ اپ لوڈ کیا کرتے ہیں مگر مستقبل قریب میں ویڈیو پلیٹ فارم←  مزید پڑھیے

بل گیٹس دنیا کے 10 امیرترین افراد کی فہرست سے باہر

بل گیٹس دہائیوں بعد پہلی مرتبہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 1991 کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں بارہویں نمبر پر←  مزید پڑھیے

بھارت ‘ ہماچل پردیش’اب ٹوائلٹ کے استعمال پر بھی ٹیکس عائد

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں رہنے والے شہری اب گھروں میں نصب اپنی ٹوائلٹ سیٹس پر بھی حکومت کو ٹیکس ادا کرنے کے پابند ہونگے۔ ہماچل پردیش میں مالی بحران کا سامنا کرنے والی سکھویندر سنگھ سکھو حکومت نے حال←  مزید پڑھیے

کشتی اُلٹنے پر 78 افراد ڈوب گئے، افسوسناک ویڈیو وائرل

کانگو کی ایک جھیل میں کشتی اُلٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 78 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگو کے ایک صوبائی←  مزید پڑھیے

دبئی: فضائی سفر میں پیجر اور واکی ٹاکی لیجانے پر پابندی عائدکردی گئی

دبئی سے آنے جانے والی پروازوں میں پیجر اور واکی ٹاکی لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اگر کسی مسافر کے پاس یہ آلات پائے گئے تو انہیں دبئی پولیس کے ذریعے ضبط کر لیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دیدی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبے کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے نئے اماموں کی←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے حملوں سے جنوبی لبنان کے 3 ہسپتالوں کی سروس بند

اسرائیل نے لبنان حملے تیز کر دیئے ہیں ، جنوبی لبنان کے تین ہسپتالوں نے اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث سروسز معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حالیہ حملوں میں المنصوری، مجدل زون اور الخیام کے←  مزید پڑھیے

دل کی تکالیف سے اموات، پاکستان کا دنیا بھر میں 30 واں نمبر

پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آگیاہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد اموات دل کی بیماریوں کے باعث ہورہی ہیں جبکہ ملک بھر میں سالانہ چار لاکھ افراد دل کی←  مزید پڑھیے

ڈبلیو ایچ او کا پاکستان میں بینائی چھیننے والی بیماری ٹریکوما کے خاتمے کا اعلان

عالمی ا دارہ صحت نے پاکستان میں بینائی سےمحروم کرنیوالی بیماری ٹریکوما کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ٹریکوما فری کنٹری کا مبارکباد کا خط وزیراعظم کے حوالے کیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا←  مزید پڑھیے

تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔مشرق وسطی میں مزید کشیدگی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، دوسری جانب پاکستان میں عوام ، کاروباری برادری←  مزید پڑھیے

بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن پر پابندی عائد

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار اور درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں۔ خیبرپختونخوا میں بخار اور درد کی غیرمعیاری دوا کی←  مزید پڑھیے

مسلمان ممالک کو نیٹو طرز کا اتحاد تشکیل دینا چاہیے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشہور  اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے نیٹو طرز کا اتحاد تشکیل دینے کی تجویز دے دی ہے۔ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ نیٹو طرز کا اتحاد←  مزید پڑھیے

امریکہ اسرائیل کی مدد کرنے کو تیار ہے: صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کہا کہ امریکہ ایرانی میزائل حملوں کے خلاف دفاع اور خطے میں امریکی فوج کے تحفظ کے لیے اسرائیل کی مدد کے لیے تیار ہے۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ایران کا اسرائیل پر فضائی حملہ، 400 کے قریب میزائل داغ دیئے

ایران نے اسرائیل پر فضائی حملہ کر دیا۔ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ ایران نے 400 کے قریب میزائل داغے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ادیب←  مزید پڑھیے