لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار پھر خراب، آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔
لاہور کا اے کیو آئی 565 تک پہنچ گیا ،سید مراتب علی روڈ پر 1097 ریکارڈ ،سندر رائیونڈ کے علاقے کا اے کیو آئی 830 ریکارڈ، جوہر ٹاؤن میں اے کیو آئی لیول 737 ریکارڈجبکہ امریکی قونصلیٹ میں اے کیو آئی 686 ریکارڈکیا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں