سائفر معاملہ؛عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کےتحت مقدمہ نہیں چلایا جائیگا
سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرچہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت کچھ جرائم ایسے ہیں جن← مزید پڑھیے
