انعام رانا کی تحاریر
انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

دادا جی کے نام ایک خط

پیارے دادا، سلام۔ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو کم ہی جانتے ہیں کہ ایک دوسرے کو دیکھ نا پائے۔ ابا فقط پانچ برس کے تھے جب آپ چل دئیے۔ آپ کو تو نہیں دیکھا←  مزید پڑھیے

برطانوی امیگریشن۔ 1

( یار من، علی سجاد شاہ، نے جب “چٹکی” شروع کیا تو مجھ سے امیگریشن سیریز لکھوائی۔ ایک تو بہت لوگوں تک پہنچی نہیں اور دوسرا مجھے لگتا ہے کہ “مکالمہ” پہ یہ سلسلہ شروع ہونا چاہیے۔ ہم برطانوی امیگریشن←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور سماج

حاضرین گرامی، صاحب صدر، ناظرین اور قارئین سب کو میرا سلام پہنچے۔ میں ممنون ہوں ثاقب بھائی کا کہ بالآخر انھوں نے مجھے بولنے کا موقع دیا ہے اور پچھلی سیک کانفرنس کی طرح مجھے معلق نہی رکھا۔ بھائیو، اور←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ سفر جاری ہے

دوستو، ایک نئے لے آوٹ اور کچھ تبدیلیوں کے ساتھ “مکالمہ” پھر حاضر ہے۔ یہ ٹیسٹ ٹرانسمیشن ہے اور ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ لیکن اب اور صبر نا آپ سے ہوتا ہے نا ہم سے۔ البتہ درخواست ہے کہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا سفر ۔ انعام رانا

عجب جذبات ہیں۔ قلم میں وہی لرزش ہے جو پہلے بوسے کے وقت ہونٹوں پر ہوتی ہے اور دل ویسے ہی تجسس، خوشی اور خدشات سے لبریز ہے جیسا ایک عاشق صادق کا لمحات وصل سے ذرا قبل ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے