عمران بخاری! کی تحاریر
عمران بخاری!
لیکچرار، قومی ادارہءِ نفسیات، قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد

ظلمتیں کس حساب میں لکھوں؟

ایک طبقہ یہ سمجھتا ہے کہ سارے مسائل کی جڑ ہمارے بددیانت حکمران ہیں تو ایک طبقہ فوج کو تمام مسائل کا قصوروار قرار دیتا ہے۔ کوئی یہ سمجھتا ہے کہ نظامِ عدل کے رکھوالے اگر ظالموں کے بجائے مظلوموں←  مزید پڑھیے

معاشرتی تخریب اور ایک استاد کا خوف

پہلےجنوب اور جنوب شمالی سے خبریں آنا شروع ہوئیں کہ وہاں کچھ گڑبڑ ہے۔ بتایا گیا کہ بیرونی قوتیں اپنے مفادات کی خاطر ہمارے چند قابلِ فروخت لوگوں کو خرید چکی ہیں اور اُن کے ذریعے سے ہماری پاک سرزمین←  مزید پڑھیے

نظریہِ ضرورت اور پاکستان

ابھی چند دن پہلے ٢٣ مارچ کا دن گزرا ہے۔ ہماری قومی شناخت کی تعبیر میں یہ دن ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کو ہم سب نے اکٹھے ہو کر یہ فیصلہ کیا کہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور آزادیِ اظہار کو لاحق خطرات !

گذشتہ چند دنوں سے یہ خبر گرم ہے کہ حکومتِ وقت سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کے بارے غور کر رہی ہے۔ وجہ یہ بیان کی جا رہی ہے کہ مسلمان ہونے کے ناطے نبیِ اکرمؐ کی حرمت ہمارے ایمان←  مزید پڑھیے

میری شناخت: میرے رسولﷺ

قوم افراد کے اُس مجموعے کو کہتے ہیں جو کسی مشترکہ اساس کے تحت باہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوۓ ہوں۔ یہ مشترکہ اساس نسل بھی ہو سکتی ہے، زبان بھی، ثقافت بھی، وطن بھی اور کوئی نظریہ بھی←  مزید پڑھیے

جمہوریت اور تصورِ خلافت

جدید عمرانیات میں انقلاب پورے اجتماعی نظام (سیاسی، معاشی اور معاشرتی) یا اُس کے کسی ایک گوشے (جو سیاسی بھی ہو سکتا ہے، معاشی بھی اور معاشرتی بھی) میں کسی بنیادی تبدیلی کو کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر←  مزید پڑھیے

میری اور وسعت اللٰہ خان صاحب کی نسل کا دکھ!

چند دن پہلے ایک پروگرام میں وسعت اللہ خان صاحب کو یہ کہتے سنا کہ انہوں نے پاکستان میں وہ وقت بھی دیکھا ہے کہ جب معاشرتی اور قومی سطح پر ہر قسم کے مکالمے اور مباحثے کی اجازت اور←  مزید پڑھیے

موجودہ عالمی حالات کا پس منظر اور پاکستان کے مسائل کا حل

اسلحہ سازی کا اصل ہدف ہمیشہ نوعِ انسانی کی بقا اور دفاع رہا ہے۔ لیکن گذشتہ صدی میں برپا ہونے والی دو عالمی جنگوں نے اسلحہ سازی کو بذاتِ خود ایک صنعت کا درجہ عطا کر دیا۔ یہ ایک خطرناک←  مزید پڑھیے

ترقی کا سراب اور استبداد کی نئی شکل !

حضرت علیؓ کا قول ہے کہ کوئی بھی معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم پر نہیں۔ یہ قول ایک بنیادی معاشرتی اصول کی طرف رہنمائی کرتا ہے کہ نظامِ عدل و قسط کسی بھی فرد یا←  مزید پڑھیے

کیا مہذب قومیں اپنے معماروں کو یوں رُسوا کرتی ہیں؟

اُس کے والد گورنمنٹ کالج فیصل آباد سے پروفیسر ریٹائر ہوئے۔ ساری زندگی انہوں نے لوگوں میں علم اور آگہی کی روشنی پھیلائی۔ اپنےطالبعلموں میں خود آگاہی و خود شناسی کے بیج بوئے۔ اُس کی والدہ آج بھی اپنے سکول←  مزید پڑھیے