زورین نظامانی صاحب کی تحریر پڑھنے کے بعد جواب میں کچھ تحاریر بھی پڑھی ہیں۔ ہمارا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم کسی ایک فقرے کو مکمل رد یا مکمل اپنا لینے میں فراٹ ہوتے جا رہے ہیں← مزید پڑھیے
زندگی میں مقصد یا میننگ ایک رمز ہے۔ ایک کنایہ دراصل زندگی کا مطلب ہے۔ نصب العین ایک بڑی اصطلاح ہے۔ اس اصطلاح کے نیچے بھی میننگز ڈھونڈنے ہوتے ہیں مثلاً کسی کا مقصد کسی پہاڑ کی چوٹی پہ پہنچنا← مزید پڑھیے
گہرائی کا تعلق ذات سے نہیں ہے۔ ذات یعنی اندرونی کیفیت جب بیرونی اعمال و افعال سے جڑتی ہے تو خیال بنتا ہے، یہ خیال دیگر خیالات سے مل کر ایک لڑی بن جاتی ہے اور گہرائی جنم لیتی ہے۔← مزید پڑھیے
ثقافت، رہن سہن، رویے، اور خود ساختہ مقبول لیکن مجہول اقوال و افعال کے تسلسل سے کسی قوم و قبیلے کا مجموعی ڈھانچہ ترتیب پاتا ہے۔ نئے آنے والے بھی اسی بے روح ڈھانچے میں غیض و غضب بھرتے جاتے← مزید پڑھیے
ایک بہت اہم نکتہ نظر سے گزر گیا ہے۔ ہم جواب دینے کے لیے سنتے ہیں۔ ہمارے پیش نظر مسئلے کا حل نکالنا تو بہت دور سمجھنا یا نوعیت جاننا بھی کبھی نہیں رہا۔ ہمارے میڈیا سے لے کر محلے،← مزید پڑھیے
تجزیہ یعنی جائزہ امور کا فایدہ یہ ہوتا ہے یہ امکانات کی دنیا ہے۔ باریک بین بھی ہو سکتا ہے اور عمومی بھی ہو سکتا ہے۔ تجزیہ ایک نکتے پہ بھی منجمد ہو سکتا ہے اور نکات جوڑنے کا نتیجہ← مزید پڑھیے
اگر مسائل کے حل کی حقیقی جگہ لکڑی کا گول میز ہے, تو یہی میز تک پہنچنے سے قبل کئی جانوں کی قربانی محض انسانوں کی اموات ہی نہیں ہیں بلکہ یہ ایک تاریخ کا سیاہ ترین باب شمار ہوتا← مزید پڑھیے
سیاست ایک ثقافتی عمل ہے۔ ثقافتی ورثہ ہے۔ ثقافتی یلغار ہے۔ ہمارے جراثیم آہستہ آہستہ ہمارا ہی خون پی پی کر بوڑھے ہو چکے ہیں۔ کبھی کبھی کہے درست ثابت ہو جاتے ہیں جیسے گناہ بانجھ نہیں ہوتے بچے دیتے← مزید پڑھیے
ابھی کچھ باتیں کرنی تھیں۔ ایسے ہی تاثرات سب کے ہیں۔ سبھی کے دوست تھے۔ بچوں کو اعتماد دینے والے! ان کی ہاں میں ہاں ملانے والے! آنسوؤں کی سیاہی سے یہ قلمبند کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ ناقص← مزید پڑھیے
مری کو جون جولائی سے دسمبر بنتے دقت نہیں پیش آتی۔ آج بھی آدھا پونا گھنٹا تیز رفتاری سے بارش برستی رہی۔ بارش خوشبو بکھیرتی ہے۔ جنم بھومی کا سبب ہے۔ یہ انواع کی ہواؤں کا سنگھٹن ہے۔ بے شمار← مزید پڑھیے
موسم یکدم بدل گیا ہے۔ آسمان پہ گڑگڑاہٹ ہو رہی ہے لیکن انتہائی بائیں، پھر دائیں جانب ہو رہی ہے۔ یہ جہاز کی آواز سے مماثل ہے۔ یہ اکتوبر آٹھ دو ہزار پانچ, رمضان میں ہونے والے ہولناک زلزلے کے← مزید پڑھیے
جنگی صورتحال بہرحال ایک انسانی المیہ ہے لیکن یاد رہے کہ اسی دنیا میں کشتی کے روپ میں ابابیل بھی موجود ہے۔ یہ ابابیل گونگی ہوتی ہے لیکن تاریخ میں یہی امر ہوتی ہے کیونکہ یہ سمجھتی ہے کہ مجھ← مزید پڑھیے
جنگ کے ماحول میں مختلف خیمہ بستیوں سے مختلف تحاریر مل رہی ہیں۔ متنوع فکر و نظر سامنے آرہی ہے۔ جنگی نفسیات کا کسی حد تک اندازہ ہو رہا ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس، جنگ میں سب جائز← مزید پڑھیے
غیر معینہ مدتی تاریخ کی جَھل پَٹ سے آزاد ہو کر حال کو بنیاد بنا کر دیکھا جائے تو تاریخ کا جبر، تعصب یا طرفداری (biases) ہضم ہو سکتی ہے۔ جو دیکھا نہیں وہ تاریخ ہے اور یہ سچ جھوٹ← مزید پڑھیے
مری کی اصل پہچان یعنی بارش، چھتری، برف کی چادر، سفید چوٹیاں، انگیٹھی، اشیائے خوردونوش اور پھر اس موسم سے جڑی بہار اور جس سے جڑی ناشپاتی، سیب، اخروٹ، آلوبخارے، آلوچے، شہد کی مکھی، اور گلہائے رنگا رنگ ایک عِطر← مزید پڑھیے
بالعموم روایتی عملی سیاست سے بچپن ہی سے شغف رکھا ہی نہیں ہے چونکہ سیاست کے باپ داداؤں سے ہیلو ہائے یا تعارف تک بھی نہیں ہے لیکن ظاہر ہے ہم انتخابی سیاست اور مظاہرے اور نام نہاد جمہوری کلچر← مزید پڑھیے
تجزیہ جائز بھی ہو یکطرفہ رہتا ہے۔ سچ آفاقی ہو سکتا ہے لیکن آفاقیت پھر بھی سبجیکٹو ہوتی ہے۔ کسی کا ماننا ہے کہ میرا سچ میرا ہے، رستے کا چناؤ بھی میرا ہے، تمھارا تمھارا ہے، رستے کا چناؤ← مزید پڑھیے
یہ بہار ہے۔ یہ گلابی رنگ ہے۔ یہ تصویر بذات خود طاقت سے لیس ہے کیونکہ یہ خوشبو ہے۔ خوشبو ہے تو ظاہر ہے پھیلے گی اور جب پھیلے گی تو ناک میں جائے گی, جب ناک میں آئے گی← مزید پڑھیے
اوّل تو عالمی طاقت یا عالمی دنیا یا ایسی دیگر اصطلاحاتِ انتہائی بے وقعت ہیں بالخصوص نسل کشی کے بعد پوری دنیا بشمول پڑوس اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشیوں نے پردے چاک کیے ہیں اور تہذیب و تمدن و← مزید پڑھیے
شارع عام سے ہٹ کے مقامی آبادی سے منسوب سڑکوں کی حدود تک گھنے جنگل کی باقاعدہ شروعات والے نکتے سے گزر رہا تھا۔ موڑ سے پہلے پہاڑی ملبے تلے پہاڑوں سے ٹکراتی آوازیں کانوں میں گونج رہی تھیں۔ باقاعدہ← مزید پڑھیے