مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

فیصل آباد میں نئی روایت۔۔جاوید چوہدری

فیصل آباد کے لوگوں نے چودہ اگست کو ایک عجیب منظر دیکھا، شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا پولیس پروٹوکول سڑکوں پر تھا، ڈالفن فورس اور ٹریفک پولیس کے پچاس موٹر سائیکل تھے، ان کے پیچھے سکواڈ کی گاڑیاں←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار کا حق اب کیوں یاد آیا؟۔۔یاسر پیرزادہ

ایک سوال بہت زور وشور سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ آزادی اظہار کی حمایت کرتےہیں اور اگر کرتے ہیں تو کیا آپ اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اِس آزادی کا حق استعمال کرنے کی پاداش←  مزید پڑھیے

شاہ عنایت شہید دنیا کے پہلے سوشلسٹ صوفی۔۔اختر بلوچ

صوفی شاہ عنایت شہید المعروف جھوک شریف والے کو بجا طور پر دنیا کا پہلا کمیونسٹ یا سوشلسٹ صوفی قرار دیا جاسکتا ہے۔ شاہ عنایت نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے حکمران طبقوں سے کسی قسم کی بھی مفاہمتی←  مزید پڑھیے

یزید کی بیعت کرنے میں کیا حرج تھا؟۔۔یاسر پیرزادہ

8 ذوالحج سن 60 ہجری تاریخ کا ایک عجیب و غریب دن ہے ، یہ وہ دن ہے جب امام حسین ؓاپنے خاندان کے چند افراد اور بیوی بچوں کے ساتھ مکّے سے نکلتے ہیں اور کوفے کی جانب روانہ←  مزید پڑھیے

سانوں کیہہ؟۔۔جاوید چوہدری

سانو۔۔ کی پنجابی زبان کا ایک محاورہ یا ایکسپریشن ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے ہمیں کیا فرق پڑتا ہے، ہمارے باپ کا کیا جاتا ہے، ہمارا کیا نقصان ہے یاپھر آئی ڈونٹ کیئر، ہم پنجابی لوگ اوپر سے لے←  مزید پڑھیے

کچوپیا نسل کی خود لذتی۔۔اکمل خان

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرا بیٹا موسیٰ خان قریباََ تین سال کا تھا اور گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے دادا جان اور دادی جان کے ہمراہ اپنے آبائی گاوں بڈھاگورائیہ گیا ہوا تھا۔ چند دن بعد موسیٰ←  مزید پڑھیے

کچھ ڈاکٹر وزیر آغا ، انشائیہ اور مزاح کے بارے میں۔۔یاسر پیرزادہ

اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں ۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا(اورمستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں )البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں←  مزید پڑھیے

چوہدری شجاعت کا موقف(1)۔۔جاوید چوہدری

چودھری سالک حسین چودھری شجاعت حسین کے چھوٹے صاحب زادے ہیں، یہ این اے 65 سے ایم این اے بھی ہیں اور انویسٹمنٹ بورڈ اینڈ سپیشل اینی شیٹوز کے وفاقی وزیر ہیں، میری ہفتے کی رات لاہور میں ان سے←  مزید پڑھیے

ٹارزن کو موت سے ڈر نہیں لگتا۔۔امر جلیل

اکثر نوجوان مجھ سے پوچھتے ہیں: خیر سے آپ چھیاسی برس کے ہوگئے ہیں۔کیا محسوس کرتے ہیں آپ؟ جواب دینے کی بجائے میں نے نوجوانوں کی طرف دیکھا ۔ کچھ نوجوان اٹھارہ انیس برس کے لگ رہے تھے۔ کچھ نوجوان←  مزید پڑھیے

خلیفہ دوم کی شہادت۔۔حافظ محمد ادریس

صحابہ کرامؓ کے درمیان حضرت عمربن خطابؓ کی شخصیت بہت عظیم ہے۔ آپؓ کا نام لے کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپؓ کے قبولِ اسلام کے لیے دعا کیا کرتے تھے۔ آنحضورؐ کی دعا اور حضرت عمرؓ کی←  مزید پڑھیے

پیچھے نہ ہٹیں مارے جائیں گے۔۔جاوید چوہدری

یہ 31 مارچ 2022ء کی بات ہے، پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیا اور ان سے گلہ کیا “جنرل صاحب آپ نے ہمیں بالکل تنہا چھوڑ دیا” آرمی چیف پرویز خٹک کا بہت احترام←  مزید پڑھیے

امریکہ چین سے نہ ختم ہونے والے ٹکراو کی جانب گامزن۔۔سید نعمت اللہ

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر ہنری کیسنجر 99 سال عمر رکھنے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر تزویراتی امور خاص طور پر انتہائی پیچیدہ اور مشکل ایشوز کے ایک ماہر تجزیہ کار کے طور پر←  مزید پڑھیے

حضرت مریم کے گھر میں ۔۔جاوید چوہدری

سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے، یہ انتہائی خدمت گزار، نرم دل اور نیک انسان تھے، حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے←  مزید پڑھیے

زبان و بیان کا آئین۔۔یاسر پیرزادہ

آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،چرند ، پرند ، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں ، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے ، یوں لگتا←  مزید پڑھیے

الرجی۔۔امر جلیل

کچھ چیزوں سے ہم سب کو الرجی Allergy ہوتی ہے۔ الرجی کا مناسب نعم البدل لفظ ہماری اپنی زبانوں میں نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم سب لوگ پتھر ہضم، لکڑ ہضم قسم کے لوگ ہیں۔←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ اور نرم مداخلت۔۔تصور حسین شہزاد

پاکستان کی سیاست کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں مسائل کی ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے، تو کبھی یہ ملبہ سیاسی جماعتوں پر آن گرتا ہے۔ عمران خان کی حکومت ہٹائے جانے کے بعد ملک←  مزید پڑھیے

زوال پذیر ہوتے امریکی اتحادوں کے مقابلے میں ابھرتا ایران روس اتحاد۔۔سید رحیم نعمتی

گزشتہ کچھ عرصے سے ایران، روس اور ترکی کے درمیان آستانہ مذاکرات کا سلسلہ چل رہا ہے۔ اب تک اس مذاکراتی سلسلے کی 18 نشستیں منعقد ہو چکی ہیں جن میں انسانی ہمدردی کے امور، باہمی تعاون کے فروغ، خطے←  مزید پڑھیے

دنیا سے دل مت لگانا۔۔امر جلیل

اپدیشوں ، نصیحتوں، لیکچروں، تلقینوں اور سرزنشوں کا سلسلہ تب جاکر ختم ہوتا ہے جب ہم ختم ہوجاتے ہیں۔ یعنی اس دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں۔ سیانے فرماتے ہیں کہ یہ دنیا ایک اسٹیج ہے۔ اسٹیج پر اپنی کارکردگی دکھانے←  مزید پڑھیے

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اور کائنات کا آغاز۔۔یاسر پیرزادہ

ماضی میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے، کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے،بلیک ہول کیا ہے ، ستارے کیسے بنتے ہیں ، اِس کائنات کا رازکیا ہے ، کیا کبھی یہ معلوم ہو سکے گاکہ ہم کہاں←  مزید پڑھیے

خطے میں امریکی شرارت کے نئے آثار۔۔ہادی محمدی

امریکہ نے روس کے خلاف جنگ کے کھیل میں مختلف قسم کے اہداف کا تعین کر رکھا تھا جن میں روس کو عالمی سیاست سے نکال باہر کرنا اہم ترین اور پہلی ترجیح کا حامل مقصد تھا۔ پراکسی جنگ پر←  مزید پڑھیے