شہ رگ: ایک پاکستانی قصبہ جس میں لڑکے مردوں سے محفوظ نہیں ہیں۔” اکبر نوتیزئی “
بعض اوقات بعض جگہوں میں آپ ایسے لوگوں کو دیکھیں گے جو انسانی شکل میں بھیڑیے ہوتے ہیں۔ شہ رگ کا قصبہ ایسی ہی ایک جگہ ہے۔ شہ رگ بلوچستان میں ضلع ہرنائی کی ایک وادی میں واقع ہے جس← مزید پڑھیے
