مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

یہ میراآخری کالم ہے۔۔عطا الحق قاسمی

ساری عمر کالم لکھتے گزر گئی، اب میں نے ’’پیشہ‘‘ تبدیل کرنے کا ارادہ کرلیا ہے، ایک وقت تھا کہ ادارے سے ملنے والی تنخواہ کی کبھی پروا ہی نہ کی تھی، ’’قدردان‘‘ ہی بہت تھے، روپے پیسے کی کبھی←  مزید پڑھیے

گونگے کی مٹھائی۔۔۔۔سہیل وڑائچ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ریاست خموشستان میں گونگے کا راج آ گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ گونگا بادشاہ بہت ہی اچھا بوائے تھا۔ تھوڑا نٹ کھٹ ضرور تھا کبھی اِدھر تیر برساتا تھا تو کبھی اُدھر توپ←  مزید پڑھیے

یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے۔۔۔قمرالزماں خاں

انیسویں صدی کا آٹھواں عشرہ مزدورتحریک کیلئے تاریخی اورناقابل فراموش واقعات مرتب کرگیا۔ لمبے اوقات کارکے خلاف چلنے والی بہت طویل جدوجہد ایک ایسے سنگ میل پر پہنچ گئی جس نے نہ صرف مزدوروں کے بڑے مطالبے’ 8 گھنٹے کے←  مزید پڑھیے

میں آج بھی بھاٹی گیٹ ہی میں رہتا ہوں۔۔عطاالحق قاسمی

اللہ تعالی نے بےشمار نعمتیں عطا کی ہیں لیکن کچھ نعمتوں سے محروم بھی کردیا ہے۔ یہ بات شاید درست نہیں، اصل بات یہ ہے کہ خود ہم کفرانِ نعمت کے مرتکب ہورہے ہیں۔ مثلاً میری ایک بہت شدید خواہش←  مزید پڑھیے

دلائے رام کا تھیٹر۔۔۔۔۔محمد سجاد کھوسہ

آج دوستوں کیلئےکچھ الگ اور معلومات سےمزین پیش خدمت۔۔ یہ ہے مشہور دلو_رام یا  دلائے_رام کا تھیڑ ایک چھپی تاریخ ۔ایک جائےعبرت۔ ایک شہر،خموشاں جو بڑےبڑے راز اپنے سینےمیں چھپائےتاریخ کے  کھوجیوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔۔ گزشتہ دنوں←  مزید پڑھیے

عالمی سرمایہ داری کا تاریک منظر نامہ۔۔۔۔۔۔تحریر: راب سیول اور ایلینا سائمن، ترجمہ: اختر منیر

عالمی معیشت کے تمام اشاریے غلط سمت میں اشارہ کر رہے ہیں۔ سرمایہ دار طبقے میں خوف و ہراس بڑھتا جا رہا ہے۔ اس مرتے ہوئے نظام سے چھٹکارہ پانے کا وقت آچکا ہے۔ ’’جب لہریں تھم جاتی ہیں تو←  مزید پڑھیے

جلیانوالہ باغ،بھگت سنگھ اور قیامِ پاکستان۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

یہ پاکستان کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے دن تھے جب پاکستان ٹیلی ویژن نے تحریک پاکستان کے حوالے سے خصوصی ڈراموں کا ایک سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور یہ وہ دن تھے جب پی ٹی وی میں←  مزید پڑھیے

افغانستان کا معاصر افسانوی منظرنامہ اور معاشرہ۔۔۔۔شافع قدوائی

تشدد کے لرزہ خیز واقعات ، خود کش بم دھماکے ، قتل اور غارت گری، زندگی کے تمام گوشوں پر گہری مذہبی انتہا پسندی کے لرزاں سائے اور جمہوری اور سیکولر اقدار سے بے زاری، یہی وہ حوالے ہیں جن←  مزید پڑھیے

گھگو گھوڑے۔۔۔سہیل وڑائچ

دنیا کی تحریری تاریخ میں جس پہلی جنگ کی حقیقی، تمثیلی اور دیومالائی کہانیاں تفصیل سے ملتی ہیں وہ ’’ٹروجن جنگ‘‘ ہے۔ اِسی جنگ کے حوالے سے مقولہ مشہور ہے کہ ’’مجھے یونانیوں سے خاص طور پر اُس وقت ڈر←  مزید پڑھیے

ورق در ورق: خیام شناسی۔۔۔۔شافع قدوائی

کتاب کے آخر میں پروفیسر اخلاق احمد نے عمرخیام کی رباعیات کا انتخاب مع اردو تراجم کے شامل کیا ہے۔ تراجم منظوم نہیں ہیں تاہم سلاست زبان اور محاورے کا خاص لحاظ رکھا گیا ہے۔ ایڈورڈ فٹزجیرالڈنے گیارھویں صدی کے←  مزید پڑھیے

مقبرہ انار کلی لاہور۔۔۔۔شاہد محمود

ایک سوداگرزادی کنیز بنتی ہے:- کہا جاتا ہے کہ ایران کا ایک سوداگر اپنے خاندان کے ہمراہ ہندوستان آ رہا تھا کہ راستے میں ڈاکووں نے اس پر حملہ کر دیا۔ ڈاکووں نے سوداگر کو قتل کر دیا اور اس←  مزید پڑھیے

پاکستانی موسیقی کا جنازہ ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

کالم کی سری:گزشتہ اتوار خاکسار نے بالی ووڈ کی موسیقی پر جو کالم لکھا تھا اس کے بعد انصاف کا تقاضا تھا کہ پاکستانی موسیقی کا بھی حسبِ توفیق پوسٹ مارٹم کیا جائے، سو آج وہی ہوگا۔ کچھ احباب نے←  مزید پڑھیے

یہ اختتام نہیں۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

سوال تازہ ترین سیاسی صورتحال سے جڑا ہوا ہے کہ کیا عمران خان سے وابستہ سیاسی رومان ختم ہوگیا؟ ان کے پاس اب کچھ کرنے کا مارجن نہیں رہا اور اب وہ کسی ایسی ٹیم کے کپتان ہیں، جس کے←  مزید پڑھیے

مہمل تاریخ اور پورس کے ہاتھوں سکندر اعظم کی شکست۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اوّل

ولیم فورڈ کا تاریخ کے بارے میں ایک ایسا فقرہ ہے جو اس کی کاروں سے کہیں بڑھ کر مشہور ہوا ہے۔یعنی’’ہسٹری از اے بَنک‘‘ جس کا ترجمہ تو یہی ہو سکتا ہے کہ تاریخ ایک مہمل شے ہے۔ بکواس←  مزید پڑھیے

تھیٹر کی دنیا کےکرم یوگی تھے حبیب تنویر

ہندوستان ہی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوکہ وہ لوگ جو کبھی اسکول نہیں گئے، بالکل ناخواندہ اور حد تو یہ کہ ٹھیک سے ہندی بھی نہیں بول سکتے تھے ایسے اداکاروں کو حبیب تنویر اسٹیج←  مزید پڑھیے

غالب اور راجہ مہدی علی خان ۔۔۔عطا الحق قاسمی

مجھے اجازت دیں کہ میں آج ماہنامہ ’’شگوفہ‘‘ حیدرآباد دکن کے ایڈیٹر ڈاکٹر سید مصطفیٰ کمال کو مبارکباد کہوں کہ وہ آج کے دور میں طنز و مزاح پر مشتمل یہ جریدہ کئی عشروں سے پوری باقاعدگی اور معیار پر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر جمیل جالبی ۔۔۔۔رضا علی عابدی

کراچی، اردو کے سینئر ادیب، نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، اور دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی انتقال کرگئے۔ وہ 12 جون، 1929ء کو علی گڑھ، ہندوستان میں ایک تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد جمیل خان←  مزید پڑھیے

پاکستانیوں کے مغالطے۔۔۔۔گل نوخیز اختر

ایک دور تھا جب مجھے اپنا آپ سو فیصد ٹھیک سمجھنے کی بیماری تھی۔مجھے لگتا تھا کہ جو کچھ میں سمجھتا ہوں وہی حقیقت ہے اور اس کے علاوہ ہر بندہ غلط ہے۔ پاک ٹی ہاؤس نے اس بیماری کا←  مزید پڑھیے

جنرل ڈائر او ر ادھم سنگھ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

پہلی جنگ عظیم اپنے عروج پر تھی، ایک جانب برطانیہ اس جنگ میں الجھا ہوا تھا تو دوسری جانب ہندوستان میں بڑھتی ہوئی ’’بغاوت‘‘ نے اس کا ناطقہ بند کر رکھا تھا، ان باغی سرگرمیوں کو کچلنے کے لئے تاج←  مزید پڑھیے

جعلی کلیم، جعلی ذاتیں، جعلی اکاؤنٹس۔۔۔حسن نثار

کچھ لوگ کرپشن کو کرپشن سمجھتے ہی نہیں، اسی لئے قسمیں کھا کھا کر اس سے انکار کرتے ہیں اور احتساب کو انتقام قرار دیتے ہیں۔ ان لوگوں نے خود کو قائل کرلیا ہوتا ہے کہ جو وہ ’’وصولتے‘‘ ہیں←  مزید پڑھیے