ڈاکٹر اظہر وحید کی تحاریر

خوشبو ساری خیال کی ہے/ڈاکٹر اظہر وحید

گذشتہ کالم میں سرِ راہے ایک جملہ سرزد ہوا ”خوشبو ساری خیال کی ہے“ کامران شاہین کہ شاعر ابنِ شاعر ہیں، یہ جملہ سن کر اچھل پڑے۔ کہنے لگے، یہ جملہ بحر میں ہے، انتہائی موزوں مصرع ہے، اس پر←  مزید پڑھیے

نظام الدینؒ- دین کا نظام/ڈاکٹر اظہر وحید

دین کا مرکزی محور اگر اطاعتِ خداوندی، خدمتِ انسانی اور اخلاقِ محمدیؐ ہے تو نظام الدینؒ کی طریقت ہر خاص و عام کے لیے قابلِ توجہ، قابلِ تقلید اور قابلِ عمل ہے۔ اگر دین کے مرکزی خیال میں حکومت اور←  مزید پڑھیے

رسائی سے نارسائی تک/ڈاکٹر اظہر وحید

اگلے دن صبح ہم چار ساتھی جامع مسجد  دہلی کے لیے نکل رہے تھے۔ ہوٹل کی لابی میں چار معزز افراد سکیورٹی والوں کو انٹرویو دے رہے تھے کہ کہاں تک جا رہے ہیں اور کب تک واپسی ہو گی۔←  مزید پڑھیے

ہندو یاترا اور جارج جاسوس/ڈاکٹر اظہر وحید

امسال محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے عرس کے موقع پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس سفر کی روحانی روداد تو عمر بھر فکری سفر کے ساتھ ساتھ چلے گی، فی الوقت یہاں سفر کے کچھ احوال←  مزید پڑھیے

سوال اور وسوسے میں فرق/ڈاکٹر اظہر وحید

پنجاب یونیورسٹی سے رائے محمد شعیب شیبی کا سوال ہے ”السلام علیکم سر! میرے ایک دوست جو ایف سی یونیورسٹی میں ہوتے ہیں، ان کا سوال ہے کہ Genuine intellectual question اور وسوسے میں کیسے فرق کریں؟ اسی سے منسلک←  مزید پڑھیے

سرسری تم جہان سے گزرے/ڈاکٹر اظہر وحید

اس جہانِ رنگ و بُو میں ربِّ جہاں نے جا بجا بلکہ ہر جا اپنی آیات رقم کر رکھی ہیں۔ دیدہِ بینا وا ہو تو ان کی تلاوت ہو۔ دل و دماغ حاصل و وصول کی جمع تفریق سے فارغ←  مزید پڑھیے

اخلاص، اخلاص اور اخلاص/ڈاکٹر اظہر وحید

ایک دیرینہ قاری کا سوال موصول ہوا۔ سوال انتہائی اہم ہے۔ سوال اور اس کا جواب یا پھر جواب نما تاثرات اپنے دیگر قارئین کے ذوق و شوق کی نذر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ سوال ہے ”میں اللہ کے←  مزید پڑھیے

ورفعنا لک ذکرک/ڈاکٹر اظہر وحید

کی ضیافت کے لیے میں شیخ عبداللہ میسرا کی نعت کا اردو ترجمہ کرتا ہوں۔ انگریزی میں لکھی گئی یہ نعت اتنی کیف آور ہے کہ اردو میں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔ ”آج میں آپؐ کی مقدس پیدائش کا دن←  مزید پڑھیے

یہ روزِ کن سے بھی پہلے زمانے کی کہانی ہے/ڈاکٹر اظہر وحید

“میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، مجھے چاہت ہوئی کہ میں پہچانا جاؤں، پس میں نے خلق کو تخلیق کیا” یہ ایک معروف حدیثِ قدسی کے الفاظ ہیں۔ تاریخِ فکرِ انسانی میں غایتِ تخلیقِ کائنات کی بابت یہ پہلا کلام←  مزید پڑھیے

گلستانِ مصطفیﷺ/ڈاکٹر اظہر وحید

کبھی کبھی گیان والوں کو دھیان والوں پر بے محابا رشک آنے لگتا ہے۔ گیان والا خلق سے بھی متعلق رہنا چاہتا ہے، اور عالمِ خلق میں اپنا نام، کام اور کسب کی تختی ثبت کرنے کی ایک معصوم تمنا←  مزید پڑھیے

سیدِ ہجویر مخدومِ اُمم/ڈاکٹر اظہر وحید

سچی بات تو یہ ہے کہ سچوں کی بات کرنا ان ہی کا حق ہے جو سچ کے کسی منصب پر فائز ہوں۔ ہم ایسے ناکس و ناقص اس قابل ہی نہیں کہ سچ کے قافلے کے سالار کی مدح←  مزید پڑھیے