نیازی اقتدار کو تین”الف “درکار۔۔۔۔۔۔۔۔ارشد بٹ
کسی دل جلے نے کیا خوب کہا کہ پاکستان میں اقتدار کے حصول اور اس پر براجمان رہنے کے لیے تین”الف” درکار ہوتے ہیں۔ یعنی امریکہ، آرمی اور اسلام۔ بیوروکریٹ آمر غلام محمد اور سکندر مرزا، فوجی آمر جنرل ایوب← مزید پڑھیے
