شیر علی انجم کی تحاریر
شیر علی انجم
مصنف بینکاری کے شعبے سے وابستہ ہیں اور معیشت و بین الاقوامی امور اور مسلہ کشمیر، گلگت بلتستان کے مسائل پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

کراچی میں ای چالان: شہریوں پر نیا سرکاری عذاب/شیر علی انجم

کراچی پولیس نے جب سے شہر میں ای چالان شروع کیا ہے، تب سے لوگ سوشل میڈیا پر اپنا دکھ اور غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی نظام نہیں ہے، بلکہ سندھ حکومت نے←  مزید پڑھیے

یکم نومبر 1947جنگ آزادی گلگت بلتستان کا اصل ہیرو کون؟ مرزا حسن خان یا ولیم الیگزینڈر بروان؟-شیر علی انجم

مقدمہ : گلگت بلتستان مسلہ کشمیر کے تناظر میں اقوام متحدہ کے قراردادوں اور آئین کے آرٹیکل 257 اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین لارجر بنچ کی روشنی میں مسلہ کشمیر کا اہم جزو اور متنازعہ خطہ ہے۔ قیام←  مزید پڑھیے

اسلامک بینکاری کا نظام : معاشی مسائل کا واحد حل/شیر علی انجم

اسلامی بینک کاری ایک ایسا نظام ہے جو اسلام کے اصولوں پر چلتا ہے۔ اس میں سود سے پاک لین دین، خطرے میں شراکت داری اور اخلاقی سرمایہ کاری جیسی چیزیں شامل ہیں۔ اس نظام کا مقصد نہ صرف مسلمانوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں نظام تعلیم کا زوال, سرکاری سکولوں کی خستہ حالی سے بڑے تعلیمی اداروں تک کا سفر /شیر علی انجم

ماضی میں پاکستان کے سکول علم کے قلعے  ہوا کرتے تھے جیسے ستارے جھلملاتے ہیں۔ ان کی شکلیں جو بھی تھیں، معلم وہاں دانش کی صورتیں تھے۔ ان مدرسوں سے جو پڑھ کے گئے، انہوں نے ملک کو بنانے میں←  مزید پڑھیے

کراچی میں سرکاری تفریح گاہیں  بدعنوانی کے گڑھ/شیر علی انجم

ابن خلدون اپنی مشہور کتاب المقدمہ میں لکھتے ہیں کہ جب حکمران طبقہ ظلم، جبر اور لوٹ مار کو اپنا شعار بنالے، تو لوگ محنت چھوڑ دیتے ہیں، معیشت کمزور ہوجاتی ہے، اخلاقی اقدار ختم ہوجاتی ہیں، اور بالآخر تہذیب←  مزید پڑھیے

کراچی: سنہرا ماضی، بگاڑ کی وجوہات اور بحالی کی راہ/شیر علی انجم

کہتے ہیں ایک وقت تھا کہ کراچی کی سڑکوں کو روز صبح سے دھویا کرتے تھے، ٹرام، ڈبل ڈیکر بسیں سرکولر ریلوے اس شہر کی پہچان تھی، شہر روشن صاف اور علم اور آدب کے محافل کا سماں ہوا کرتے←  مزید پڑھیے

خطہ لداخ میں شورش اور مسئلہ کشمیر پر انڈو پاک کی مفادات پر مبنی پالیسی/شیر علی انجم۔

خطہ لداخ گلگت بلتستان کا اٹوٹ انگ ہونے کے ساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر کا پرامن خطہ ہونے  کے ساتھ مسلہ کشمیر کا جزو  ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جہاد جب عروج پر تھا، اس وقت بھی خطہ←  مزید پڑھیے

کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا/شیر علی انجم

سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ کراچی بارش میں نہیں، بلکہ انسانی غلطیوں کے سمندر میں ڈوب گیا۔ یقیناً انہوں نے کراچی کی صورتحال کی مختصر لیکن جامع ترجمانی کی۔←  مزید پڑھیے

سیلاب گلگت بلتستان کی بقا کے لیے خطرے کی گھنٹی /شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں ہر سال سیلاب اور قدرتی آفات نے نہ صرف مقامی آبادی کو خطرے میں ڈال دیا ہے بلکہ اس خطے کی دلکش قدرتی خوبصورتی اور ماحولیاتی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سوال یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی کا جشن: ایک حقیقت یا محض ایک جذباتی نعرہ؟-شیر علی انجم

آپ آزاد ہیں۔ آپ آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے، آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں یا کسی اور عبادت گاہ میں جانے کے لیے۔ آپ کا تعلق خواہ کسی مذہب، ذات یا نسل سے ہو، ریاست کو اس←  مزید پڑھیے

بحریہ ٹاؤن: ترقی کی آڑ میں محرومیوں کی داستان/شیر علی انجم

بحریہ ٹاؤن پاکستان میں جدید رہائش، سہولیات اور خوبصورت طرزِ زندگی کی ایک علامت۔ بلند و بالا عمارتیں، صاف ستھری سڑکیں، وسیع پارکس، جدید کلب، اور مصنوعی جھیلیں۔ یہ سب کچھ ایک ایسی تصویر پیش کرتے ہیں جسے اکثر “پاکستان←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کا خاموش خزانہ اور امریکی دلچسپی/شیر علی انجم

گلگت بلتستان، جو فطری حسن، برف پوش چوٹیوں، نیلگوں ندیوں اور سرسبز وادیوں کے باعث ہمیشہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، اب ایک نئے تناظر میں عالمی طاقتوں کی نظروں کا محور بن رہا ہے۔ اس بار←  مزید پڑھیے

پاکستان کا عدالتی اور حکومتی نظام، عام آدمی کیلئے ایک بند دروازہ/شیر علی انجم

پاکستان کے عام شہری کیلئے انصاف ایک خواب بن چکا ہے۔ خاص طور پر جب مخالف فریق بااثر ہو، وسائل رکھتا ہو، اور نظام کے اندر اپنی رسائی رکھتا ہو۔ ریاستی ادارے، جنہیں مظلوموں کی دادرسی کرنی چاہیے، یا تو←  مزید پڑھیے

خودمختار کشمیر کا آپشن، اقوامِ متحدہ کی قراردادیں اور زمینی حقائق/شیر علی انجم

حال ہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اگر کشمیری ایک آزاد ملک کے طور پر رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان کو اس پر کوئی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں تعلیمی کامیابی اور نوجوانوں کا مستقبل – ضلع وار جائزہ/شیر علی انجم

سال 2025 کے میٹرک امتحانات میں گلگت بلتستان کے طلباء کی کارکردگی نے ایک مرتبہ پھر محنت، لگن اور قابلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ کل 9159 طلباء نے امتحانات دیے جن میں سے 8421 نے کامیابی حاصل کی، یعنی 92←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں قدرت کے خلاف جنگ کا حساب دینا ہوگا/شیر علی انجم

گلگت بلتستان، وہ خطہ جسے قدرت نے اپنے حسین ترین نظاروں سے نوازا ہے۔ برف سے ڈھکے پہاڑ، نیلگوں جھیلیں، بہتے چشمے، شفاف ندی نالے اور ٹھنڈی ہوائیں ۔ یہ سب مل کر اس علاقے کو دنیا کے خوبصورت ترین←  مزید پڑھیے

شاہراہ قراقرم، ریاستی رٹ کا سوالیہ نشان اور خون آلود تاریخ/شیر علی انجم

گزشتہ چند دنوں سے شاہراہ قراقرم پر گلگت بلتستان کے مسافروں کے ساتھ روا رکھا جانے والا غیر انسانی سلوک گلگت بلتستان کی عوام کے پرانے زخموں کو بار بار  کرید  رہا ہے۔ چھمو گڑھ، گلگت میں ایک کوہستانی شخص←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں سیاحت کے نام پر ماحولیاتی تباہی اور آبی آلودگی کا بڑھتا بحران/شیر علی انجم

گلگت بلتستان، جو اپنی قدرتی خوبصورتی، بلند و بالا پہاڑوں، شفاف جھیلوں، اور بہتے دریاؤں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے، اس وقت شدید ماحولیاتی بحران سے دوچار ہے۔ سیاحت کے فروغ کے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں اقوام متحدہ  کی قراردادوں کی خلاف ورزیاں اور قومی تحریکوں کی ناکامی کی وجوہات/شیر علی انجم

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مسئلہ کشمیر کو ایک مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق،ریاست جموں کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق حاصل ہے، اور پاکستان نے ہمیشہ اس اصول کی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان: 77 سالہ محرومیوں کے سائے میں وسائل کی لوٹ ماراور عوامی احتجاج/شیر علی انجم

گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام وہ خطہ ہے جو قدرتی حسن، برف پوش پہاڑوں اور معدنی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے۔آج 77 سالہ سیاسی بے یقینی، آئینی محرومی اور وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف سراپا احتجاج←  مزید پڑھیے