شیر علی انجم کی تحاریر
شیر علی انجم
شیرعلی انجم کا تعلق گلگت بلتستان کے بلتستان ریجن سے ہے اور گلگت بلتستان کے سیاسی،سماجی اور معاشرتی مسائل کے حوالے سے ایک زود نویس لکھاری ہیں۔

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں تقسیم گلگت بلتستان ناممکن ہے۔۔۔شیر علی انجم

گزشتہ روز گلگت میں کچھ گمنام لوگ اچانک منظر عام پر آگئے جن کا نام گلگت بلتستان کے سیاسی میدان میں کبھی کسی نے سُنا ہی نہیں ہوگا۔ اُنہوں نے گلگت میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرکے بڑا مطالبہ پیش←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں غدار سٹیٹ سبجیکٹ رول۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین، گلگت بلتستان کی بین الاقوامی اور ملکی تناظر میں آئینی اور قانونی حیثیت اور اس خطے کی اکہتر سالہ سیاسی محرومیوں کے حوالے پاکستان کے شہر ی  آگاہ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ اس خطے کے مسائل←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان تاریخ کے اہم موڑ پر۔۔۔شیر علی انجم

سپریم کورٹ آف پاکستان کےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بنچ کی جانب سے گلگت بلتستان کی قانونی حیثیت کے حوالے سے تاریخی فیصلے کے بعد گلگت بلتستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم یہاں کے←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر اسمبلی سے حقوق گلگت بلتستان کیلئے متفقہ قراداد۔۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین گلگت بلتستان کا ریاست جموں کشمیر سے دو سوسالہ سیاسی اور قانونی رشتے کی داستان اندوہناک بھی ہے اور عجیب غریب بھی۔ 1840 سے 1947 تک کی تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا کہ گلگت بلتستان اور لداخ←  مزید پڑھیے

خونی لیکروں کے درمیان منقسم گلگت بلتستان کے خونی رشتوں کا نوحہ ۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین جنگ کسی بھی معاشرے کیلئے نہ صرف بربادی کا سامان فراہم کرتی ہے بلکہ جنگ  زدہ علاقے معاشی طور پر بھی ترقی اور تعمیر کے عمل میں پیچھے رہ جاتے  ہیں ۔۔ جنگوں کی وجہ سے تقسیم ہونے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی اکہترسالہ محرومیاں اور سپریم کورٹ سے توقعات۔۔۔شیر علی انجم

پاکستان کے زیر انتظام مسئلہ کشمیر سے منسلک ریاست جموں کشمیر کی سب  بڑی اور وسیع اکائی سرزمین گلگت بلتستان کی تاریخ پر بہت کچھ لکھا چُکا ہے۔ آج ہماری  بحث یہ نہیں ہے کہ یہ خطہ ماضی بعید میں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کا مقدمہ اور دفتر خارجہ۔۔۔شیر علی انجم

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ دفتر خارجہ نے گلگت بلتستان کی آئینی اور قانونی حیثیت اور یہاں لگائے جانے والے غیر مدلل نعروں اور مطالبات کا قانونی جواب نہیں دیا ہو لیکن بدقسمتی سے گلگت بلتستان میں ایک طبقہ←  مزید پڑھیے

بلتستا ن و گلگت کے عظیم حکمران علی شیر خان انچن سے گلگت بلتستان آرڈر 2018 تک۔۔

دو پہاڑی سلسلوں قراقرم اور ہمالیہ کے دامن میں 9968 مربع میل پر محیط خوبصورت سیاحتی خطہ بلتستان جسے آٹھویں صدی عیسوی تک پلولو کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ تبت اور لداخ والے اس پورے علاقے کو بلتی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے حوالے سے سپریم کورٹ میں خفیہ دستاویز کا معمہ۔۔۔شیر علی انجم

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان  کی آئینی حیثیت کے حوالے سے گلگت بلتستان بار کونسل اور گلگت بلتستان کے دیگر رہنماوں کی دائر درخواست پر کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین←  مزید پڑھیے

عمران خان،بنگالی افغانی مہاجرین اور گلگت بلتستان۔

وزیر اعظم پاکستان نے گزشتہ دنوں کراچی کا دورہ کیا۔ اپنے اُس دورے میں وزیر اعظم نے جہاں کراچی کے مسائل کے حل کیلئے جامع پروجیکٹ پر کام کرنے کا عندیہ دیا وہیں پاکستان میں مقیم بنگالیوں اور افغانیوں کو←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم پاکستان کے نام سرزمین بے آئین سے پہلا خط۔۔۔ زیربحث علی انجم

جنا ب عمران خان صاحب آپ کو پاکستان کا بائیسواں وزیر اعظم بننا مبارک ہو۔ آپ کو یہ بھی مبارک ہو کہ آپکی زندگی جہدوجہد مسلسل اور کامیابیوں کی ایک طویل داستان کا نام ہے۔آپ کو مبارک ہو کہ آپ←  مزید پڑھیے

نجی ٹیلی ویژن پر گلگت بلتستان کے خلاف خوفناک ہرزہ سرائی۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین مملکت پاکستان میں جنرل مشرف کے دور سے جس تیزی کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا نے ترقی کی اور اُس ترقی کے نتیجے میں تجزیات ،صحافت کے نام     پر بے تکے لوگوں کو مدر پدر آزادی ملی←  مزید پڑھیے

زخمی دیامر(گلگت بلتستان) اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں۔۔۔۔شیر علی انجم

سرسبز پہاڑی سلسلوں اور قیمتی لکڑیوں کے جنگلات سے مالا مال اور گلگت بلتستان میں چلغوزوں کا واحد مرکز 10936 مربع کلومیٹر کے لگ بگ رقبہ اور دو لاکھ تیس ہزار کی آبادی پر مشتمل ضلع دیامر گلگت بلتستان کا←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم

نیلسن منڈیلا کے بقول زندگی میں کبھی ناکام نہ ہونا عظمت نہیں، بلکہ گرنے کے بعد اٹھنا عظمت کی نشانی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ نیسلن منڈیلا نے یہ قول بطور خاص پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کیلئے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں اخبارات کی منڈی اورخطے کا قومی بیانیہ۔۔۔۔شیر علی انجم

آج کے اس دور میں اگر میڈیا کی بات کریں تو کہا یہ جاتا ہے کہ کسی بھی ملک یا خطے کی  معیشت کی بہتری اورقومی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے سیاسی استحکام کے ساتھ ساتھ میڈیا کا آزاد←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں فورتھ شیڈول کا غیرمنصفانہ استعمال اور عوامی خدشات۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین جیسا کہ آپ سب اس بات سے بخوبی آ گاہ ہیں کہ مملکت پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے خصوصی طور پر قوانین بنایا گیا  جس میں نیشنل ایکشن←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان آرڈر 2018کے خلاف عوامی احتجاج اور حکومتی ہٹ دھرمی۔۔۔شیر علی انجم

اٹھائیس ہزار مربع میل پر مشتمل مسئلہ کشمیر سے منسلک خطہ گلگت بلتستان صدیوں پر محیط ایک تاریخی خطہ ہے۔ تاریخ کے دریچوں کو کھولیں تو معلوم ہوتا ہے کہ پانچویں صدی عیسوی سے یہاں دردستان، بلورستان اور بروشال کی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کا کشمیرسےتعلق اور آج کے مسائل۔۔۔شیر علی انجم

قوموں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ کسی ملک یا علاقے پر کسی دوسری قوم کا اقتدار مستقل قائم نہیں رہتا۔ حکومت اور اقتدار ہمیشہ مختلف رنگ، نسل، مسلک اور مذہب کے ماننے والے افراد، خاندانوں،←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں لینڈریفارمز کا شوشا اور سٹیٹ سبجیکٹ رول کی خلاف ورزیاں۔۔۔شیر علی انجم

حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے خالصہ سرکار اور ناتوڑ قانون کے نام پر عوامی املاک کو سرکاری زمین قرار دیکر مختلف سرکاری اداروں کے نام پر انتقال کرنے کا سلسلہ گزشتہ دہائیوں سے جاری ہیں۔ ماضی میں کئی ہزار←  مزید پڑھیے

کراچی کی قصائی نما گائنالوجسٹ اور نجی ہسپتال۔۔شیر علی انجم

گزشتہ ہفتے کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک فیس بُک فرینڈ صحافی جو سویڈن میں مقیم ہیں، کی  ایک دلچسپ   پوسٹ نظر سے گزری۔ وہ لکھتے ہیں کہ سویڈن میں حمل کے پہلے مہینے سے ہر خاتون کو سپیشل←  مزید پڑھیے