ایمل خٹک کی تحاریر
ایمل خٹک
ایمل خٹک علاقائی امور ، انتہاپسندی اور امن کے موضوعات پر لکھتے ھیں

پاکستان کی عسکریت نوازی : فسانہ یا حقیقت

جب سے افغانستان میں تحریک طالبان وجود میں آئی ہے تو شروع دن سے پاکستان پر اس کی حمایت کا شک کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے بعض ریاستی اداروں پر افغان طالبان کی حمایت کا شک کرنے کی وجوہات←  مزید پڑھیے

ریاستی سسٹم کا بحران اور بڑھتی ہوئی مذہبی جنونیت

مردان میں معصوم طالب علم مشال خان کی بہیمانہ ہلاکت جیسے واقعات پورے معاشرے کو جھنجوڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔ ویسے تو اس واقعے کا ذمہ دار پورا معاشرہ ہے مگر اس میں زیادہ دوش ریاست کو دیا جاسکتی←  مزید پڑھیے

مدرسہ سازی کا عمل اور چند منفی رحجانات

اس سے پہلے ایک حالیہ مضمون میں علماء اور ریاست کے کردار پر تفصیل سے بات کی گئی تھی۔ اب اس مضمون میں مدرسوں کے رول پر بحث کی جائیگی ۔ دینی مدرسے صدیوں سے قائم ہیں اور مدرسہ سازی←  مزید پڑھیے

موروثی سیاست اور سیاسی جماعتوں کی اندرونی کشمکش

اگر ملک مختلف بحرانوں کا شکار ہے تو پاکستان کی سیاسی جماعتیں بھی بحرانوں کی زد میں ہیں ۔ بظاہر تو سب ٹھیک چل رہا ہے مگر یہ جماعتیں تین قسم کے یعنی نظریاتی، تنظیمی اور لیڈر شپ کے بحرانوں←  مزید پڑھیے

مُلا ملٹری الائنس کا ماضی اور حال!

مُلا ملٹری الائنس کی اصطلاح ایک نئی سیاسی اصطلاح ہے۔ جو سال2002میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل(ایم ایم اے)کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد رواج ہوا ۔ اصطلاح کی وضع اور رواج ہونے کی تاریخ تو بہت مختصر←  مزید پڑھیے

افغان مسئلہ اور پاکستانی پالیسی سازوں کا مخمصہ

دہشت گردی کے خلاف پے درپے آپریشنوں کے باوجود پاکستان کی انسداد دہشت گرد پالیسیوں کو بین الاقوامی سطع پر قبولیت اور پذیرائی نہیں مل رہی ہے۔ الٹا اس سلسلے میں پاکستان پر بیرونی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے←  مزید پڑھیے

فاٹا اصلاحات : قبائلی عوام کا رعایا سے شہری بننے کا عمل

وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی علاقوں میں اصلاحات سے نئے سوالات سر اٹھا رہے ہیں اور اس کے فوائد اور نقصانات پر بحث شروع ہے۔ اس قسم کے دور رس سیاسی فیصلوں پر بحث و مباحثہ اور سیاسی حلقوں←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان افغان پالیسی دلدل سے نکل پائیگا؟

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر اور پاک افغان تعلقات میں تلخی اور کشیدگی کے مزید بڑھنے سے خطے میں عسکریت پسندی کے خلاف مشترکہ اور بھرپور کوششوں کی ضرورت کا احساس بڑھ رہا ہے۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ←  مزید پڑھیے

ماسکو کانفرنس: مسلہ افغانستان پر ایک اور علاقائی تفاھم

ماسکو اجلاس کے شرکاء نے کابل انتظامیہ کی مسلمہ حیثت کو تسلیم کرتے ھوئے افغانستان میں پائیدار امن کی قیام کیلئے بین الا فغانی امن مذاکرات کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے اور مخالفین کو قومی دھارے میں←  مزید پڑھیے

افغان امن مذاکرات : امکانات اور مشکلات

کیا نئی امریکی انتظامیہ کے آنے سے عالمی سٹرٹیجک منظر نامہ بدل رہا ہے ؟ ان تبدیلیوں کی نوعیت اور سمت کیا ہوگی ؟ اوراس کے ہمارے علاقے پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ ۔ یہ سوالات آجکل ہر جگہ پر←  مزید پڑھیے

عسکریت پسندی اور ریاستی رٹ

عسکریت پسندی اور ریاستی رٹ ایمل خٹک جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کو واچ لسٹ پر ڈالنا ایک اہم حکومتی اقدام ہے ۔ اور اگر اس پر ثابت قدمی سے قائم رہا جائے←  مزید پڑھیے

بلاگرز ایشیو : حسب معمول کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر سرگرم عمل چند نوجوان جنھیں حرف عام میں بلاگرز کہتے ھیں یکے بعد دیگرے لا پتہ ھوگے اور ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے ان کو حراست میں لینے کا شک ایجنسیوں←  مزید پڑھیے

سنگین معاشرتی بیماری اور اس کے اثرات

سنگین معاشرتی بیماری اور اس کے اثرات ایمل خٹک سوشل میڈیا پر حالیہ کریک ڈاؤن پر جاری بحث کے تناظر میں کئی معاشرتی مسائل سامنے آرہے ہیں ۔ جس میں سے ایک اہم مسئلہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی ایکس کلوسیو←  مزید پڑھیے

سٹرٹیجک ڈیپتھ پالیسی: افادیت اور مضمرات

سٹرٹیجک ڈیپٹھ پالیسی کی افادیت اور مضمرات ایمل خٹک پاک افغان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تناؤ کے پیش نظر دونوں ممالک کے پالیسی ساز حلقوں میں تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے غوروفکر ہو رہا ہے ۔ تعلقات کو←  مزید پڑھیے

پاک افغان تعلقات،بہتری کی خواہش مگر پہل کون کرے

مسئلہ افغانستان کے حوالے سے علاقے میں کھلم کھلا اور پردے کے پیچھے کئی سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ ایک طرف افغان امن مذاکرات کے حوالے سے بیک ڈور ڈپلومیسی جاری ہے اور بہت سے دوست ممالک پاکستان اور افغانستان←  مزید پڑھیے

پاک،سعودی تعلقات ، برادرانہ یا فدویانہ

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 39 اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کی خبر سے پاکستان میں کئی حوالوں سے زبردست بحث ہے ۔ جس میں پاک،سعودی عرب تعلقات بھی زیر بحث ہیں ۔ اس←  مزید پڑھیے

اسلامی فوجی اتحاد اور پاکستانی پالیسی سازوں کا مخمصہ

جب سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 39 اسلامی ممالک کی افواج پر مشتمل فوجی اتحاد کی سربراہی کا عہدہ قبول کرنے کی افواہیں عام ہونا شروع ہوئی ہیں اسی روز سے پاکستان میں اس موضوع پر زبردست←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن اور اندرونی رسہ کشی

بچپن میں ایک کہانی سنتے تھے شہر ناپرساں کی ۔ اس شہر کا خاصہ یہ تھا کہ اس میں پھانسی کا پھندا اس شخص کو لگایا جاتا تھا جس کے گلے میں فٹ بیٹھتا تھا، چاہے جرم اس نے نہ←  مزید پڑھیے

پشتون نیشنل ازم اور جدید رحجانات

پشتون نیشنل ازم اور جدید رحجانات ایمل خٹک پاکستان میں پشتونوں کو دیوار سے لگانے کے تمام لوازمات موجود ہیں ۔ بجائے اس کے کہ سنجیدگی سے اصلاح احوال کی کوششیں کی جاتیں اور پشتونوں کے جائز مطالبات پر سنجیدگی←  مزید پڑھیے

چین-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

ایک اہم پاکستانی فوجی جنرل کی جانب سے انڈیا کو سی پیک منصوبوں میں شرکت کی دعوت سے علاقے میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ دنوں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل امیر ریاض نے کوئٹہ میں ایک تقریب←  مزید پڑھیے