Abid Hussain کی تحاریر

امریکی التجا،آفر اور میاں نواز شریف۔۔۔عابد حسین

پرائم منسٹر آف پاکستان نواز شریف کی امریکی صدر کلنٹن سے جمعہ 22مئی1998,دس بجے رات کو ہونے والی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ ـ نواز شریف:نیک خواہشات اور آداب صدر کلنٹن: جناب پرائم منسٹر صاحب! آپ کے کیسے مزاج ہیں؟میری فون کال←  مزید پڑھیے

پشتون ہمارے اپنے ہیں ۔۔۔عابد حسین

عوام کا جمِ غفیر دیکھ کر جنرل کو دل کا دکھ کم کرنے کا سنہری موقع میسر آیا ـ ،دوست کو سرکاری جیپ سڑک کنارے لگانے کا کہا ابھی جیپ صحیح طور رکی بھی نہیں تھی کہ جنرل صاحب نے←  مزید پڑھیے

شہید ذوالفقار علی بھٹو۔۔۔عابد حسین

میزبان شخص نے مہمان کی ساری بات تسلی سے سننے کے بعد مہمان سے الٹا سوال کیا کہ آپ ہی میرے دوست ہیں آپ ہی مجھے مشورہ دیں کہ مجھے اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیئے؟ مہمان کے ہونٹوں پہ←  مزید پڑھیے

تاریخی دستاویز. ڈکٹیٹر بنام ڈکٹیٹر۔۔۔۔عابد حسین

ایوانِ صدر راولپنڈی 24 مارچ 1969ء مائی ڈئیر جنرل آغا یحییٰ خان! میں انتہائی افسوس کے ساتھ اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ملک میں سِول انتظامیہ اور آئینی اختیارات غیر مؤثر ہو گئے ہیں ـ اگر موجودہ صورتحال اسی←  مزید پڑھیے

معمارِ قوم کا لہو۔۔۔۔عابد حسین

کسی بھی ملک کی آئندہ نسلوں کے مستقبل کے حالات کا اندازہ وہاں کی درسگاہوں کے نصاب اور اساتذہ کی معاشرے میں توقیر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لگایا جاتا ہے ـ ترقی یافتہ ممالک کو اگر دیکھا جائے تو←  مزید پڑھیے

بکری کو ختم کرو سے کٹّا پالو تک کا سفر۔۔۔۔عابد حسین

وزیراعظم عمران خان صاحب کے زندگی میں تین کام بڑے نمایاں ہیں ـ جن کی بدولت خان صاحب کا نام اونچا ہواـ جو وجہء شہرت و عزت بھی بنے خان صاحب کی شخصیت دراصل انہی کاموں کا حاصل ہے ـ←  مزید پڑھیے

سر زمینِ بے آئین کے مجرم محافظ۔۔۔۔عابد حسین

ساہیوال میں ریاستی دہشتگردی کے المناک واقعے نے روح تک کو لرزا کے رکھ دیا ہے اس جانگسل سانحے پر بھی ماضی میں پیش آنیوالے سانحات کی طرح ہر آنکھ اشکبار رہی ـ ہمارے حرفِ تسلی و ہمدردی ہمارے احتجاج←  مزید پڑھیے

ستائیس دسمبر:جمہوریت کے سینے پر ایک اور کاری وار۔۔۔۔عابد حسین

محترمہ شہید بینظیر بھٹو صاحبہ نے عملی سیاست کا آغاز اپنے والد صاحب کے عدالتی قتل کے بعد نہایت تکلیف دہ حالات کا سامنا کرتے ہوئے کیا تب ان کی عمر صرف پچیس برس تھی جب ان کے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

طاقت کا استعمال اور ذلت آمیز نتائج۔۔۔۔۔عابد حسین

پاکستان میں اقتدار اور اختیار دو مختلف چیزوں کے نام ہیں جہاں اس ریاست میں ہر ناممکن کام ممکن ہو سکتا ہے تو پھر اس رائے کو بھلا کیسے غلط ٹھہرایا جا سکتا ہے کہ ریاستِ پاکستان میں صاحب اقتدار←  مزید پڑھیے

ایوانِ عدل اور اٹھتا دھواں۔۔۔۔۔عابد حسین

کسی بھی معاشرے کی تباہ حالی اور خوشحالی میں عدلیہ کی ترجیحات اور عادل کے چلن کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے ـ باشعور افراد اس بات سے آگاہ ہیں کہ ایوانِ عدل کی سب سے بڑی ذمہ داری اور←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے تحفظات۔۔۔۔عابد حسین

چند خواتین نے ہاتھوں میں اپنے پیاروں کی تصویریں اٹھا رکھی ہیں کسی بہن کے ہاتھ میں  بھائی کی تصویر ہے ـ کسی ماں کے ہاتھ میں  بیٹے کی تصویر ـ ۔۔اس احتجاجی کیمپ میں کم سن بچیوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

بد خدمت اور بَلاں خادم ۔۔۔۔عابد حسین

ریاستِ پاکستان کے  میں مذہبی شدت پسندی ایک بہت بڑا المیہ ہے دراصل یہی وہ آفت انگیز جڑ ہے جس سے مزید مسائل اور تخریب کی کئی زہریلی جڑی بوٹیاں نمو پاتی ہیں ـ۔ اب کیفیت یہ ہے کہ ان←  مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب کی عوام اور عثمان بزدار۔۔۔۔۔عابد حسین

انسانیت زندگی میں دوسروں کے دکھ کو محسوس کرنے اور مشکل لمحوں میں بلا تفریق سہارا بننے کا نام ہے۔بابا اشفاق احمد مرحوم فرمایا کرتے تھے کہ انسان وہ ہے جو اووروں کا درد محسوس کرے صرف اپنا درد تو←  مزید پڑھیے

حضورِ والہ کی عجب مزاجی۔۔۔۔عابد حسین

پرانے وقتوں میں بادشاہ کےلیے باقاعدہ آدابِ تسلیمات کی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا جس میں ریاست کے تمام ذمہ داران وزیر ـ مشیر ـ قاضی ـ سپہ سالار ـ رفقاء سمیت   عوام بھی شرکت کیا کرتے ـ۔ بادشاہ سلامت←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ندِیدہ خواب :جمہوریت۔۔۔۔۔عابد حسین

کہتے ہیں کہ عام فرد سے لے کر قوموں کے معاملات تک میں ماضی کے فیصلے ہی اثر انداز ہوتے ہیں حال (موجودہ زمانہ) ماضی کی پالیسیوں کا ہی حاصل ہوتا ہے اور موجودہ حال کے فیصلوں کے نتائج بھی←  مزید پڑھیے

جاہلانہ جنگی جنون۔۔۔عابد حسین

دوسری جنگِ عظیم میں جب جاپان شکست کے دہانے  پر پہنچا تو ایڈمرل یاماکاشیرو نے فتح حاصل کرنے کیلئے ایک جنگی حربہ سوچا اور اس پہ عمل کرتے ہوئے مختلف شہروں سے کم عمر نوجوانوں کو منتخب کیا انہیں جہاز←  مزید پڑھیے

دانشور ـ شاعر ـ صحافی حضرات خوف، ـ ذاتیات، ـ جانبداری اور مصلحت کا شکار ـــ ۔۔۔۔۔۔عابد حسین

کسی بھی معاشرے کے فکری اُتار چڑھاؤ میں وقت کے حضرات (دانشوروں ـ شعرا صحافیوں ) کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے,اور اگر حضرات(دانشورـشاعرـ صحافی) اپنے کندھوں پر موجود ذمہ داری صحیح ادا نہ کریں اور کوتاہی برتیں تو عام←  مزید پڑھیے

علم اور قابلیت کا زیاں ۔۔۔۔عابد حسین

یہ تلخ حقیقت ہے کہ کرہء ارض پر جب سے خطوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے ان خطوں میں بسنے والی مختلف کمیونٹیز میں شروع سے اکثریتی اور اقلیتی فرق موجود رہا ہے اور یوں معاشرہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں تیزی سے پھیلتا اسلام۔۔۔۔عابد حسین

دوستو! آج تک گالیاں نہیں کھائیں. جو بھی لکھا سادہ لکھنے کی کوشش کی. ایسا کہ بہت زیادہ متنازعہ نہ ہو . تنقید ہو، تذلیل نہ ہو. طنز ہو تشنیع نہ ہو. ہر طرح کے لوگوں کی پوسٹس پر کمنٹ←  مزید پڑھیے