بصرعلی خان کی تحاریر
بصرعلی خان
نیم سویا نیم جاگا طالب علم ..

قلمکار

شہر کی قلمکار تنظیم کی میٹنگ جاری تھی۔۔ سامنے پڑے چائےکے کَپوں سے جھومتا ہوا بھاپ اُٹھ رہاتھا۔۔ میٹنگ میں موجود قلمکار ، قلم کی حقیقی طاقت اور اُسکی موجودہ پستی پر بحث کر رہے تھے۔۔۔ شاید وہ قلم کے←  مزید پڑھیے

“آزادی کا کاروبار”

“بیٹا تم پڑھتے کیوں نہیں” “ونسی کلاس میں ہو” جیسے بے معنی جملے اسے کانوں میں گونج رہے تھے، بھوک میں بلبلاتے بہن بھائیوں اور ماں کا بیماری کے درد سے بھرا چہرہ اسکی آنکھوں کے سامنے تھا، چھوٹا ذہن←  مزید پڑھیے

سیمبولک (Symbolic)

آج صبح جب ہاکر اخبار دینے آیا، تو میں نے دیکھا کہ اس کی جیب پہ ایک سیاسی جماعت کا بیج لگا تھا۔۔ جو مجھے بہت گراں گذرا، میں نے اُسی وقت اُسکا حساب کردیا اور کہہ دیا کہ کل←  مزید پڑھیے

بےشرم

اُس دن نیڈ بیسڈ (Need Based)سکالرشپ کے انٹرویوز ہو رہے تھے،میں بہت پریشان تھا اور کوئی ایسا جھوٹ سوچ رہا تھا جو بول کر میں سکالرشپ حاصل کرسکوں، اچانک میرے ذہن میں خیراللہ کا خیال آیا۔۔۔۔۔ اب میں انٹرویو پینل←  مزید پڑھیے