اسلامی لباس بمطابق خلفاء سلطنت عثمانیہ

شاد مردانوی کو شاندارسوٹ مبارک ہو!
آخر کسی مولوی نے تو سلطنتِ عثمانیہ کا لباس پہنا!!!
شکر الحمد للہ دیر آید درست آید!!!
شہزادہ ہے میرا بھائی شہزادہ!!!!
شاید یہ اسلامی لباس متروک یوں ہوا کہ انگریز اس کو پہننے لگ گئے تھے،
اس پر کیا فتویٰ ہے کہ کل کو اگر انگریز تہبند پہننے لگیں تو وہ بھی متروک ہوگا!
لیکن امید ہے کہ شاد مردانوی کو خلفائے عظام کی سنت زندہ کرنے پر سو —- کا ثواب ضرور ملے گا۔
خالی جگہ میں اپنی مرضی سے شہید وغیرہ لکھ لیا جائے ( اپنا اپنا ظرف)۔
وما علینا الا البلاغ المبین۔
نوٹ: سال 1900 کے آس پاس سلطنتِ عثمانیہ کے افراد کی تصاویر انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔ ان کو دیکھ لیا جائے۔

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply