اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے ۔
ویسٹ انڈیزٹیم کے کھلاڑی اورپشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے،اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پرڈیرن سیمی کا استقبال پشاورزلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کیا ۔

ایئرپورٹ پرڈیرن سیمی کو دیکھتے ہی مداحوں کی بڑی تعدد جمع ہوگئی اورخوب سیلفیاں بنوائیں ۔
Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں