بغاوت کا خطرہ: ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بغاوت کے خطرے کے باعث دارالحکومت ریاض میں فوج طلب کرلی، ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کردیا گیا

جرمنی میں موجود جلا وطن باغی شہزادے خالد بن فرحان السعود  نے ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف اعلان بغاوت  کیا ہے۔

شہزادے نے شاہی خاندان میں سے اپوزیشن کو متحرک کرکے محمد بن سلمان کی حکومت کے خاتمے کا عندیہ دیا۔

انکا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کا انداز حکومت متکبرانہ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس دھمکی کے بعد ہنگامی طور پرریاض کا کنٹرول فوج کے ہاتھوں میں دے دیا گیا ہے۔ جبکہ سعودی ولی عہد اس وقت جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کیلئے ارجنٹائن میں موجود ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply