ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے اچھی خبر

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے عافیہ کی رہائی میں اہم پیشرفت کی خوشخبری سناد۔امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کی راہ ہموار ہونے لگیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اگلے ہفتے ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات ہوگی۔شاہ محمود کا کہنا تھا کہ قانونی دائرےمیں رہ کر جو بھی مدد ممکن ہوئی کریں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply