اعظم سواتی کا فارم ہاؤس گرانے کیلئے سی ڈی اے کا نوٹس

اسلام آباد: سی ڈی اے نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات قائم کیں، فارم ہاؤس پرغیر قانونی تعمیرات اور بیسمنٹ بنائیں۔ سی ڈی اے نے نوٹس میں کہا ہے کہ پانچ روز میں تجاوزات کاخاتمہ نہ کیا تو اسے گرادیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply