• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ملتان ویمن جیل میں بند آسیہ مسیح کی سکیورٹی مزید سخت

ملتان ویمن جیل میں بند آسیہ مسیح کی سکیورٹی مزید سخت

ملتان: سینٹرل جیل ملتان سے ملحقہ ویمن جیل میں بند آسیہ مسیح کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔

ویمن جیل میں بند آسیہ مسیح کے قریب جیل عملہ کے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ویمن جیل میں کھانا دینے کیلیے جانے والے عملہ کی بھی مکمل چیکنگ کی جارہی ہے۔ جیل حکام کے مطابق کھانے کا مکمل معائنہ کرایا جارہا ہے اور وہ ویمن جیل کے ڈیتھ سیل میں بند ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جیل ذرائع کے مطابق ڈیتھ سیل پر کیمرہ نصب کردیا گیا ہے، کنٹرول روم سے مانیٹرنگ کی جارہی ہے، تمام انتظامات سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیے گئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply