زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی،  جس سے سرکاری ذخائر کی مالیت 7ارب 77 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مجموعی ذخائر میں 11 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 26 اکتوبر کو زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 18 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران قرضوں پر سود اور آفیشل ادائیگیوں کی مد میں 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرکاری ادائیگیاں کی گئیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply