• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بریکنگ: مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔۔۔ مکالمہ

بریکنگ: مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔۔۔ مکالمہ

نہایت افسوسناک اطلاعات کے مطابق مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق پر جمعہ کی شام قاتلانہ حملہ ہوا۔مولانا جمیعت علماء اسلام س (JUI-S) کے سربراہ تھے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *