• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں ہرچوتھا شخص کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا

پاکستان میں ہرچوتھا شخص کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا

کراچی: آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں دماغی صحت کا دن منایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھرمیں اس مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد پینتالیس کروڑ سے زائد ہے۔ پاکستان میں ہرچوتھا شخص کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہے۔

ماہرنفسیات ڈاکٹرمبین اختر کا کہنا ہے کہ دماغی صحت کی دیکھ بھال کیلیے یہاں سہولتیں انتہائی کم ہیں۔

ماہر نفسیات ڈاکٹرعبد الرحمنٰ کہتے ہیں پاکستان میں مریض زیادہ اور معالج کم ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

دماغی اور جسمانی معذروی میں مبتلا افراد کوخصوصی مدد درکار ہے، انہیں معاشرے کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے، تاکہ انھیں احساس کمتری سے بچا یا جا سکے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply