فرخ سلیم معیشت اور توانائی پر حکومت کے ترجمان مقرر

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور پر ترجمان مقرر کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ ڈاکٹر فرخ سلیم توانائی اور اقتصادی امور پر حکومت کے ترجمان ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ فرخ سلیم کو حکومتی ترجمان بنانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply