عمران خان کی عطیے کی اپیل، اوورسیز پاکستانی پرجوش

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کی تو تارکین وطن نے بھی لبیک کہہ دیا۔

مختلف ممالک سے لوگوں نے ویڈیو پیغام بھیجے اور ڈیم بنانے کیلیے اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔

اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم کے پیغام پر وہ پُرجوش ہیں اور ڈیم کیلیےبھرپور حصہ ڈالیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply