گلابی پانی کے تالاب توجہ کے مرکز

دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر موجو د ہیں لیکن روس میں موجود دو تالاب اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ ان کا پانی مکمل طو ر پر گلابی رنگ کا ہے۔ روسی ٹائون کے ان دو تالابوں کے پانی کی گلابی رنگت کی وجہ ان میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں۔ ان تالابوں میں معدنیات کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ اس کے ایک لٹر پانی میں 380گرام نمک پایا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پانی کا رنگ تبدیل ہو کر گلابی ہو گیا ہے۔ اس حیران کن خصوصیت کے باعث تالابوں کے گرد لوگوں کا تانتا بن گیا ہے۔ ماہرین ماحولیات نے فیکٹریوں کی آلودگی کو رنگ کی وجہ قرار دیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply