مسجد الحرام میں تصاویر سے متعلق نئی ہدایات جاری

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرمین الشریفین (مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ) کے تقدس کے پیش نظر تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے تقدس کے لیے ہم نے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں،  ہم دوسروں کے حقوق کا بھی تحفظ کرتے ہیں۔

مسجد الحرمین الشریفین میں فوٹو گرافی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

فوٹو گرافی کے لیے ہدایات

دوسروں کی اجازت کے بغیر ان کی تصویر نہ لی جائے

عبادت کے دوران کسی کی تصویر نہ لی جائے

Advertisements
julia rana solicitors

دوسروں کی عبادات میں کسی قسم کا خلل نہ ڈالا جائے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply