• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا، دونوں عہدوں کیلئے چاروں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جاچکے ہیں۔

تحریک انصاف کے اسد قیصر اور  متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ اسپیکر کیلئے امیدوار ہیں  جبکہ قاسم سوری اور اسد محمود ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا، دونوں عہدوں کیلئے 4 امیدواروں کے کاغذات منظور کرلئے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے اسد قیصر اسپیکر کے امیدوار، متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ اسپیکر کے امیدوار

Advertisements
julia rana solicitors

جبکہ قاسم سوری اور اسد محمود ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply