• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شام میں فضائی بمباری سے مزید24افراد ہلاک، تعداد 800سے تجاوزی

شام میں فضائی بمباری سے مزید24افراد ہلاک، تعداد 800سے تجاوزی

شام میں ظلم کی سیاہ رات چھائی ہوئی ہے ،امید کی کوئی کرن دکھائی نہیں دے رہی۔شام کے عوام عالمی طاقتوں کی جنگ،بے سود مذمتوں اور معاہدوں میں پس کر رہ گئے،شامی فورسزکی بمباری تھم نہ سکیغوطہ میں تازہ حملوں کے دوران مزید 24افراد لقمہ اجل بن گئے،خانہ جنگی کے باعث 16دنوں میں مرنے والوں کی تعداد 800سے تجاوز کرگئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

غوطہ کیلئے اقوام متحدہ کی پہلی امداد بے سود ثابت ہوئی، اقوام متحدہ نے کل پھر غوطہ میں امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔شام کی صورتحال پرفرانس اور برطانیہ کی جانب سے سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply