• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی فرمانرواز کے بعد سعودی ولی عہد کی عمران خان کو مبارکباد

سعودی فرمانرواز کے بعد سعودی ولی عہد کی عمران خان کو مبارکباد

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

سعودی ولی عہد نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر عمران خان نے سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف مؤثر مہم چلانے پر سعودی ولی عہد کے اقدام کو بھی سراہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وہ ولی عہد کے تجربات سے استفادہ کریں گے۔

سعودی ولی عہد کی عمران خان کوکامیابی پرمبارکباد، محمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایا کاری پر دلچسپی۔

سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کاروباری امکانات روشن ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

جبکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کرپشن کے خلاف مؤثر مہم چلائی، ولی عہد کے تجربات سے استفادہ کروں گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply